ایک مدت سے وہ ملا بھی نہیں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک مدت سے وہ ملا بھی نہیں
میرے دل سے مگر جدا بھی نہیں

ہر طرف گونجتا ہے سناٹا
کوئی آہٹ کوئی صدا بھی نہیں

عشق کی داستان لکھتے رہے
جس کا عنوان وہ بنا بھی نہیں

عمر تو کٹ گئی تکلف میں
بے تکلفی سے تو وہ ملا بھی نہیں

آج بھی انہی راستوں پہ ٹھہرے ہیں
جن راستوں پہ چلنے کا حوصلہ بھی نہیں

عالیہ جمشید خاکوانی



@Don @saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Jhalli Churail @Shoaib_Nasir
 
  • Like
Reactions: rooja
Top