اکیسویں صدی کے انوکھے انسان

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313

zydunas Savickas
کا شمار دنیا کے سب سے طاقت ور انسان کے طور پر کیا جاتا ہے فوٹو: فائل

تاریخ میں بنی نوع انسان کے جنم سے اب تک متعدد لوگ ایسے گذرے ہیں، جن کے نام اپنے کارناموں کی بدولت امر ہوگئے ہیں۔ آج بھی دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو پیدائشی طور پر انوکھے پیدا ہوئے، یا پھر انہوں نے کسی خداداد صلاحیت کی بدولت اپنا نام امر کردیا ہے۔ زیر نظر مضمون بھی اکیسویں صدی کے کچھ ایسے ہی انوکھے انسانوں کے حوالے سے قارئین کی دلچسپی کے لیے تحریر کیا گیا ہے۔

*انسانی کنگ کانگ



یو زہن ہوان کا تعلق چین سے ہے۔ یو کے جسم پر موجود بال اسے دوسروں سے منفرد بناتے ہیں۔ زہن کے جسم کا 96فیصد حصہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے، جن کی وجہ سے وہ ایک بھالوکی طرح دکھائی دیتے ہیں تاہم وہ خود کو’ کنگ کانگ ‘ کہلانا پسند کرتے ہیں۔ یو کی پیدائش کے وقت اُن کے والدین اور عزیز و اقارب میں سے کسی کوبھی اس بات کی امید نہیں تھی کہ وہ زیادہ عرصہ جی سکیں گے۔ یو کانام ’دنیا کے سب سے زیادہ بال رکھنے والے فرد‘ کے طور پر گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے۔ 36سالہ زہن پر اب تک متعدد دستاویزی فلمیں بن چکی ہیں، ان کی سب سے بڑی خواہش یہی ہے کہ لوگ انہیں اُن کی ظاہری شکل و صورت کے علاوہ کسی اور چیز کی وجہ سے بھی جانیں اسی لیے یو نے راک اسٹار بننے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔

*حقیقی ہلک



بچوں کے پسندیدہ افسانوی کردار’ہلک‘ کو تو ہم سب ہی جانتے ہیں لیکن حقیقی زندگی میں بھی ایک بچہ ایسا ہے جو مکمل طور پر تو نہیں لیکن ہاتھوں کی حد تک ’ہلک ‘ سے ہی مماثلت رکھتا ہے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والا کلیم پیدائشی طور پر ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہے، جس کی وجہ سے اس کے دونوں ہاتھ غیر معمولی حد تک بڑھ گئے اور اُن میں بڑھوتری کا سلسلہ جاری ہے۔ کلیم کے ہاتھوں کا وزن 12کلو سے زائد ہے جب کہ ان کی پیمائش ہتھیلی سے درمیانی انگلی کی حد تک تیرہ انچ ہے۔ اس بیماری نے کلیم سے نہ صرف اُس کا بچپن چھین لیا ہے بلکہ وہ اپنے ضروری کام کرنے کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہے۔ بھارتی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ہے اور ابھی ہم کچھ کہنے سے قاصر ہیں کہ صرف ہاتھ بڑھنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے۔ تا ہم اس بیماری کے قطع نظر وہ ایک صحت مند بچہ ہے۔

*جسم پر سب سے زیادہ پیئرسنگ کروانے والا انسان



جسم پر نقش و نگار(ٹیٹوز) بنوانا، باڈی موڈی فیکیشن یا پیئرسنگ گو کہ اب فیشن کا اہم جُز بنتا جارہا ہے،خصوصاً نوجوان نسل میں پیئرسنگ(ناک کان اور جسم کے کسی حصے کو چھید نا )کا رجحان تیزی سے فروخت پا رہا ہے۔ لیکن ایک شخص ایسا بھی ہے جس کی پیئرسنگ سے جنون کی حد تک محبت کا اندازہ گینیز بک آف ورلڈ سے لگایا جاسکتا ہے، جس نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے ’رولف بُش ہولز‘ کو دنیا کا سب سے زیادہ پیئرسنگ کرنے والا شخص قرار دیا ہے۔ 56سالہ رولف نے اپنے ماتھے پر دو سینگ لگوانے کے علاوہ جسم کے453 حصوں پر پیئرسنگ کر واکے بالیاں اور دیگر زیورات پہنے ہوئے ہیں۔ اس وجہ سے گزشتہ سال دبئی کے ہوائی اڈے پر اعلی حکام نے رولف کو دبئی میں داخل ہونے سے روک دیا تھا کیوں کہ وہ اسے ’کالا جادوگر‘ سمجھ رہے تھے۔

*نیلی جلد والا انسان



دنیا میں کئی لوگ پیدائشی طور پر مختلف پیدا ہوتے ہیں۔ جس میں اُن کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا، لیکن اس دنیا میں چند لوگ بھی ایسے ہیں۔ جو اپنے ہی ہاتھوں اپنی جسمانی ساخت تبدیل کرلیتے ہیں۔ 2013میں پرلوک سدھارنے والے امریکی شہری آنجہانی پال کراسن کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں کیا جاتا تھا۔ پال کراسن نے ’نیم حکیم خطرہ جان‘ کے مصداق اپنے چہرے کی جلد پر پیدا ہونے والی سوزش کا خود علاج کرنے کی ٹھانی۔ اس مقصد کے لیے انہوں نیسلور کمپاؤنڈ(چاندی کا مرکب) ایک مخصوص مقدار میں پینا شروع کردیا۔ سلور کمپاؤنڈ پر مشتمل دوا پینے کے بعد پال کی جلد کی سوزش تو ٹھیک ہوگئی، لیکن چاندی کے مرکب سے بنی دوا نے کراسن کی جلد کو بتدریج سفید سے نیلا کرنا شروع کردیا اور چند سالوں بعد ہی وہ مکمل طور پر ’سفید فام‘ سے ’نیلا فام‘ بن چکے تھے۔ ڈاکٹروں نے پال کی اس بیماری کو ’Argyria‘ کو نام دیا، جو سلور کے بہت زیادہ ایکسپوژر کے نتیجے میں لاحق ہوتی ہے۔ اگرچہ اس بیماری نے پہلے بھی کئی افراد کو نشانہ بنایا ہے، لیکن پال پر اس کے اثرات بہت زیادہ مرتب ہوئے تھے۔

*دنیا کا سب سے پستہ قامت آدمی



نیپال کی تحصیل سلیان سے تعلق رکھنے والے چندرا بہادر دنگی کو دنیا کا سب سے پستہ قامت آدمی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق75سالہ چندرا کا قد محض1فٹساڑھے 9انچ اور وزن 15کلو ہے۔ چھوٹے قد کی وجہ سے انہیں ’منی می‘ بھی کہا جاتا ہے۔ چندرا کا نام مقامی ذرائع ابلاغ میں اُس وقت سامنے آیا جب لکڑی کے ایک ٹھیکے دار نے اسے لکڑیاں کاٹتے دیکھا اور میڈیا کو آگاہ کیا۔ مقامی میڈیا میں خبر نشر ہونے کے بعد گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندوں نے چندرا کے گاؤں کا دورہ کیا اور پیمائش کرکے انہیں دنیا کے سب سے پستہ قامت شخص کا اعزاز دیا۔

*دنیا کا سب سے طاقت ور انسان


drunas Savickas

لتھوانیا کے 39سالہ کا شمار دنیا کے سب سے طاقت ور انسان کے طور
پر کیا جاتا ہے۔ گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں چار بار وہ ’دنیا کے سب سے طاقت ور انسانوں‘ کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہ چکے ہیں اور گزشتہ سال بھی یہ اعزاز ان کے حصے میں ہی آیا تھا۔ بگ زی کے نام سے مشہور Savickas ’آرنلڈ اسٹرونگ مین کلاسک میں چھے سال مسلسل پہلی نمبر پر رہ چکے ہیں، جب کہ یورپ میں ہونے والے کئی مقابلوں میں وہ زیادہ تر پہلی پوزیشن پر ہی براجمان ہیں۔بگ زی 2014میں 227کلو وزن اٹھا کر گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں سر فہرست رہے۔
 

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
@MisS_KhaN @Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Kachu maasi @whiteros @namaal @Shiraz-Khan
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @7thSky @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @foggy @Nadaan_Shazie @soul_snatcher
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Iceage-TM @ShehrYaar
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @maryoom @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Disco_Anarkali @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @attiya @Nighaat @7thSky @Kachu maasi @Fanii @Dreem @thefire1 @Seap @Guriya_Rani @innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari @soul_snatcher
@sitara_rani @Sid_diQa @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @StunninG_BeauTy @*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E @Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh @Nadaan_Shazie
@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @Angel_ @umeedz @jimmyz @Twinkle Queen
 

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

zydunas Savickas
کا شمار دنیا کے سب سے طاقت ور انسان کے طور پر کیا جاتا ہے فوٹو: فائل

تاریخ میں بنی نوع انسان کے جنم سے اب تک متعدد لوگ ایسے گذرے ہیں، جن کے نام اپنے کارناموں کی بدولت امر ہوگئے ہیں۔ آج بھی دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو پیدائشی طور پر انوکھے پیدا ہوئے، یا پھر انہوں نے کسی خداداد صلاحیت کی بدولت اپنا نام امر کردیا ہے۔ زیر نظر مضمون بھی اکیسویں صدی کے کچھ ایسے ہی انوکھے انسانوں کے حوالے سے قارئین کی دلچسپی کے لیے تحریر کیا گیا ہے۔

*انسانی کنگ کانگ



یو زہن ہوان کا تعلق چین سے ہے۔ یو کے جسم پر موجود بال اسے دوسروں سے منفرد بناتے ہیں۔ زہن کے جسم کا 96فیصد حصہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے، جن کی وجہ سے وہ ایک بھالوکی طرح دکھائی دیتے ہیں تاہم وہ خود کو’ کنگ کانگ ‘ کہلانا پسند کرتے ہیں۔ یو کی پیدائش کے وقت اُن کے والدین اور عزیز و اقارب میں سے کسی کوبھی اس بات کی امید نہیں تھی کہ وہ زیادہ عرصہ جی سکیں گے۔ یو کانام ’دنیا کے سب سے زیادہ بال رکھنے والے فرد‘ کے طور پر گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے۔ 36سالہ زہن پر اب تک متعدد دستاویزی فلمیں بن چکی ہیں، ان کی سب سے بڑی خواہش یہی ہے کہ لوگ انہیں اُن کی ظاہری شکل و صورت کے علاوہ کسی اور چیز کی وجہ سے بھی جانیں اسی لیے یو نے راک اسٹار بننے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔

*حقیقی ہلک



بچوں کے پسندیدہ افسانوی کردار’ہلک‘ کو تو ہم سب ہی جانتے ہیں لیکن حقیقی زندگی میں بھی ایک بچہ ایسا ہے جو مکمل طور پر تو نہیں لیکن ہاتھوں کی حد تک ’ہلک ‘ سے ہی مماثلت رکھتا ہے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والا کلیم پیدائشی طور پر ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہے، جس کی وجہ سے اس کے دونوں ہاتھ غیر معمولی حد تک بڑھ گئے اور اُن میں بڑھوتری کا سلسلہ جاری ہے۔ کلیم کے ہاتھوں کا وزن 12کلو سے زائد ہے جب کہ ان کی پیمائش ہتھیلی سے درمیانی انگلی کی حد تک تیرہ انچ ہے۔ اس بیماری نے کلیم سے نہ صرف اُس کا بچپن چھین لیا ہے بلکہ وہ اپنے ضروری کام کرنے کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہے۔ بھارتی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ہے اور ابھی ہم کچھ کہنے سے قاصر ہیں کہ صرف ہاتھ بڑھنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے۔ تا ہم اس بیماری کے قطع نظر وہ ایک صحت مند بچہ ہے۔

*جسم پر سب سے زیادہ پیئرسنگ کروانے والا انسان



جسم پر نقش و نگار(ٹیٹوز) بنوانا، باڈی موڈی فیکیشن یا پیئرسنگ گو کہ اب فیشن کا اہم جُز بنتا جارہا ہے،خصوصاً نوجوان نسل میں پیئرسنگ(ناک کان اور جسم کے کسی حصے کو چھید نا )کا رجحان تیزی سے فروخت پا رہا ہے۔ لیکن ایک شخص ایسا بھی ہے جس کی پیئرسنگ سے جنون کی حد تک محبت کا اندازہ گینیز بک آف ورلڈ سے لگایا جاسکتا ہے، جس نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے ’رولف بُش ہولز‘ کو دنیا کا سب سے زیادہ پیئرسنگ کرنے والا شخص قرار دیا ہے۔ 56سالہ رولف نے اپنے ماتھے پر دو سینگ لگوانے کے علاوہ جسم کے453 حصوں پر پیئرسنگ کر واکے بالیاں اور دیگر زیورات پہنے ہوئے ہیں۔ اس وجہ سے گزشتہ سال دبئی کے ہوائی اڈے پر اعلی حکام نے رولف کو دبئی میں داخل ہونے سے روک دیا تھا کیوں کہ وہ اسے ’کالا جادوگر‘ سمجھ رہے تھے۔

*نیلی جلد والا انسان



دنیا میں کئی لوگ پیدائشی طور پر مختلف پیدا ہوتے ہیں۔ جس میں اُن کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا، لیکن اس دنیا میں چند لوگ بھی ایسے ہیں۔ جو اپنے ہی ہاتھوں اپنی جسمانی ساخت تبدیل کرلیتے ہیں۔ 2013میں پرلوک سدھارنے والے امریکی شہری آنجہانی پال کراسن کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں کیا جاتا تھا۔ پال کراسن نے ’نیم حکیم خطرہ جان‘ کے مصداق اپنے چہرے کی جلد پر پیدا ہونے والی سوزش کا خود علاج کرنے کی ٹھانی۔ اس مقصد کے لیے انہوں نیسلور کمپاؤنڈ(چاندی کا مرکب) ایک مخصوص مقدار میں پینا شروع کردیا۔ سلور کمپاؤنڈ پر مشتمل دوا پینے کے بعد پال کی جلد کی سوزش تو ٹھیک ہوگئی، لیکن چاندی کے مرکب سے بنی دوا نے کراسن کی جلد کو بتدریج سفید سے نیلا کرنا شروع کردیا اور چند سالوں بعد ہی وہ مکمل طور پر ’سفید فام‘ سے ’نیلا فام‘ بن چکے تھے۔ ڈاکٹروں نے پال کی اس بیماری کو ’Argyria‘ کو نام دیا، جو سلور کے بہت زیادہ ایکسپوژر کے نتیجے میں لاحق ہوتی ہے۔ اگرچہ اس بیماری نے پہلے بھی کئی افراد کو نشانہ بنایا ہے، لیکن پال پر اس کے اثرات بہت زیادہ مرتب ہوئے تھے۔

*دنیا کا سب سے پستہ قامت آدمی



نیپال کی تحصیل سلیان سے تعلق رکھنے والے چندرا بہادر دنگی کو دنیا کا سب سے پستہ قامت آدمی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق75سالہ چندرا کا قد محض1فٹساڑھے 9انچ اور وزن 15کلو ہے۔ چھوٹے قد کی وجہ سے انہیں ’منی می‘ بھی کہا جاتا ہے۔ چندرا کا نام مقامی ذرائع ابلاغ میں اُس وقت سامنے آیا جب لکڑی کے ایک ٹھیکے دار نے اسے لکڑیاں کاٹتے دیکھا اور میڈیا کو آگاہ کیا۔ مقامی میڈیا میں خبر نشر ہونے کے بعد گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندوں نے چندرا کے گاؤں کا دورہ کیا اور پیمائش کرکے انہیں دنیا کے سب سے پستہ قامت شخص کا اعزاز دیا۔

*دنیا کا سب سے طاقت ور انسان


drunas Savickas

لتھوانیا کے 39سالہ کا شمار دنیا کے سب سے طاقت ور انسان کے طور
پر کیا جاتا ہے۔ گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں چار بار وہ ’دنیا کے سب سے طاقت ور انسانوں‘ کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہ چکے ہیں اور گزشتہ سال بھی یہ اعزاز ان کے حصے میں ہی آیا تھا۔ بگ زی کے نام سے مشہور Savickas ’آرنلڈ اسٹرونگ مین کلاسک میں چھے سال مسلسل پہلی نمبر پر رہ چکے ہیں، جب کہ یورپ میں ہونے والے کئی مقابلوں میں وہ زیادہ تر پہلی پوزیشن پر ہی براجمان ہیں۔بگ زی 2014میں 227کلو وزن اٹھا کر گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں سر فہرست رہے۔
nice sharing ..
 
  • Like
Reactions: Just_Like_Roze
Top