اُداسی ترک کر دو اب
یونہی بےکار مت بیٹھو
کسی کے ہجر میں جاناں
نہ خود کو اتنا تڑپاؤ
اُداسی ایک شُعلہ ہے
گھروں کو جو جلاتا ہے
یہ دل بھی اک گھروندہ ہے
جو جل جائے ،،تو کچھ باقی نیہں رہتا
میری مانو
وہ سارے خط جو اُس نے تم کو لکھے تھے،،جلا ڈالو۔۔۔
تمھہں جس نے بُھلا ڈالا
اُسے تم بھی بُھلا ڈالو۔۔۔
یونہی بےکار مت بیٹھو
کسی کے ہجر میں جاناں
نہ خود کو اتنا تڑپاؤ
اُداسی ایک شُعلہ ہے
گھروں کو جو جلاتا ہے
یہ دل بھی اک گھروندہ ہے
جو جل جائے ،،تو کچھ باقی نیہں رہتا
میری مانو
وہ سارے خط جو اُس نے تم کو لکھے تھے،،جلا ڈالو۔۔۔
تمھہں جس نے بُھلا ڈالا
اُسے تم بھی بُھلا ڈالو۔۔۔