!!!....لڑکیوں اور لڑکوں
ہاں ہاں خوش ہو جایئے بڈھوں میں بھی یہ تخاطب سن کر جوانی امڈ آتی ہے
اس تھریڈ میں ہم سب مل کر اپنے دوستوں کے نام سے منسوب کر کے ان کہے اقوال شئیر کرینگے
@shehr-e-tanhayi
کا قول ہے
پرہیز کیجیُے مجھ سے، چائے کے سوا
کسی سے محبت نہیں مجھے