انسانی دل کا حال آج کے زمانے میں

  • Work-from-home

arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi
دنیا کا یہ دور مادیت پرستی اور طبیعت پسندی کے ماحول میں ڈھل چکا ہے محبت کی بنیاد ظاہری عناصرپر رکھی جا رہی ہے تو اس میں تعجب کی بات ہونی ہی ہے کہ لوگ استعمال ہو رہے ہیں، عناصر(چیزوں) سے محبت کی جا رہی ہے اور حقیقت کی معرفت گُم ہوتی جا رہی ہے۔ اس کی وجہ صاف صاف ہے کہ انسان کے پاس جیسا علم ہوگا ویسی ہی معرفت (پہچان) ہوگی اور جب اُس کا علم مادیت تک ہی محدود و محصور ہو کر رہ گیا ہے تو حقیقت کی معرفت کیسے ہوگی
انسان اگر خود کو ہی پہچان لے کیا یہ اس کے لیے کافی نہیں?
من عرف نفسھ فقد عرف ربھ
جس نے اپنی معرفت حاصل کر لی اس نے اپنی رب کو پہچان لیا
 
Top