انسانوں اور خدا کی دنیا میں کیا فرق ہوتا ہے؟

  • Work-from-home

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore

ویسے بھی جنت انسانوں کی نہیں خدا کی دنیا ہے۔تم جانتے ہو انسانوں اور خدا کی دنیا میں کیا فرق ہوتا ہے؟
میں خاموشی سے سوالیہ نگاہوں سے اسے دیکھتا رہا۔ اس نے اپنے سوال کا خود ہی جواب دے دیا۔انسانوں کی دنیا میں رقیب سے حسد کیا جاتا ہے، مگر خدا کی دنیا میں رقیب بھی محبوب ہوتا ہے۔

ابو یحییٰ کی کتاب "جب زندگی شروع ہوگی" سے اقتباس
 
Top