************
ایک نئے تھریڈ کو شروع کرنے کی جراءت کر رہا ہوں
امید ہے کہ آپ سب کو پسند بھی آئےگا اور ضرور حصہ بھی لیں گے
کرنا صرف یہ ہے کہ ہمیں انبیاءِ کرام علیہ السلام کے نام دینے ہیں
جسے جو نام یاد ہے وہ لکھ دے ایک ایک کر کے
تو شروع کرتے ہیں
*************
سب سے پہلے میں نام دیتا ہے
حضرت رسولِ عربی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم