.....الوداع اردو

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
آج تو بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ ہمیں اردو نہیں آتی ہے- ٹی وی پر ضروری ہوتا ہے انگلش پر اپنا عبور جتایا جائے- جو جتنی انگلش بول سکتا ہے وہ اتنا ہی قابل گردانا جاتا ہے-
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
aap bhi isi marz ke sataey hue lagty hen Mohtaram :D
ضروری تو نہیں کہ ہر ٹوٹی چپل والا شادی شدہ ہو- ہو سکتا ہے کہ وہ کسی چڑیل سے ڈر کر بھاگا ہو اور اس کی چپل ٹوٹ گئی ہو-
 
  • Like
Reactions: Masoom_girl

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سنو یہ فخر سے اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں
کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب واش کرتے ہیں

تھا بچوں کے لیے بوسہ مگر اب کِس ہی کرتے ہیں
ستاتی تھیں کبھی یادیں مگر اب مِس ہی کرتے ہیں

چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب واک کرتے ہیں
کبھی کرتے تھے ہم باتیں مگر اب ٹاک کرتے ہیں

کبھی جو امی ابو تھے، وہی اب مما پاپا ہیں
دعائیں جو کبھی دیتے تھے وہ بڈھے سیاپا ہیں

کبھی جو تھا غسل خانہ، بنا وہ باتھ روم آخر
بڑھا جو اور اک درجہ، بنا وہ واش روم آخر

کبھی ہم بھی تھے کرتے غسل، شاور اب تو لیتے ہیں
کبھی جو پھول چُنتے تھے، فلاور اب تو لیتے ہیں

کبھی تو درد ہوتا تھا، مگر اب پین ہوتا ہے
پڑھائی کی جگہ پر اب تو نالج گین ہوتا ہے

ڈنر اور لنچ ہوتا ہے، کبھی کھانا بھی کھاتے تھے
بریڈ پر ہے گزارا اب، کبھی کھابے اُڑاتے تھے

کبھی ناراض ہوتے تھے، مگر اب مائنڈ کرتے ہیں
جو مسئلہ کچھ اُلجھ جائے، سلوشن فائنڈ کرتے ہیں

جگہ صدمے کی یارو اب تو ٹیشن، شاک لیتے ہیں
کہ "بُوہا" شٹ جو کرتے ہیں تو اس کو لاک دیتے ہیں

ہوئے ’’آزاد‘‘جب ہم تو ’’ترقی‘‘ کر گئے آخر
جو پینڈو ذہن والے تھے، وہ سارے مر گئے آخر

baat to such hy mager............... :facepalm X_X x_x
 
Syeda-Hilya

ღ Hollow Shadow ღ
TM Star
May 14, 2014
3,350
2,328
263
Pagal Khana.... Huh... Pa gyi thnd???
سنو یہ فخر سے اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں
کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب واش کرتے ہیں

تھا بچوں کے لیے بوسہ مگر اب کِس ہی کرتے ہیں
ستاتی تھیں کبھی یادیں مگر اب مِس ہی کرتے ہیں

چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب واک کرتے ہیں
کبھی کرتے تھے ہم باتیں مگر اب ٹاک کرتے ہیں

کبھی جو امی ابو تھے، وہی اب مما پاپا ہیں
دعائیں جو کبھی دیتے تھے وہ بڈھے سیاپا ہیں

کبھی جو تھا غسل خانہ، بنا وہ باتھ روم آخر
بڑھا جو اور اک درجہ، بنا وہ واش روم آخر

کبھی ہم بھی تھے کرتے غسل، شاور اب تو لیتے ہیں
کبھی جو پھول چُنتے تھے، فلاور اب تو لیتے ہیں

کبھی تو درد ہوتا تھا، مگر اب پین ہوتا ہے
پڑھائی کی جگہ پر اب تو نالج گین ہوتا ہے

ڈنر اور لنچ ہوتا ہے، کبھی کھانا بھی کھاتے تھے
بریڈ پر ہے گزارا اب، کبھی کھابے اُڑاتے تھے

کبھی ناراض ہوتے تھے، مگر اب مائنڈ کرتے ہیں
جو مسئلہ کچھ اُلجھ جائے، سلوشن فائنڈ کرتے ہیں

جگہ صدمے کی یارو اب تو ٹیشن، شاک لیتے ہیں
کہ "بُوہا" شٹ جو کرتے ہیں تو اس کو لاک دیتے ہیں

ہوئے ’’آزاد‘‘جب ہم تو ’’ترقی‘‘ کر گئے آخر
جو پینڈو ذہن والے تھے، وہ سارے مر گئے آخر

Lolx Amazing....
 
  • Like
Reactions: P@ssion

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913

well said.......:joy
 
  • Like
Reactions: P@ssion

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
ضروری تو نہیں کہ ہر ٹوٹی چپل والا شادی شدہ ہو- ہو سکتا ہے کہ وہ کسی چڑیل سے ڈر کر بھاگا ہو اور اس کی چپل ٹوٹ گئی ہو-
Agar ap koi personal xperience share kar saken to ham aap ki is theory par b ghor kar sakty hen :)
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Agar ap koi personal xperience share kar saken to ham aap ki is theory par b ghor kar sakty hen :)
ایک زمانہ تھا مجھے بڑا شوق تھا چڑیل دیکھنے کا- کہتے ہیں چڑیل سے ڈرنے کی بجائے اس کے بال پکڑ لو تو وہ قابو میں آجاتی ہے- میرا دوست تھا اس کے بھائی کو چڑیل نظر ائی تھی- میں نے اس سے پوچھا کہ کیسے نظر آئی تو اس نے بتایا کہ اس کا بھائی خوبصورت ہے خیر خوبصورت تو ہم بھی تھے- اس لئے اس سے اس سنسان مقام کا معلوم کیا- جب وہاں پہنچے تو اچھا خاصا اندھیرا ہو چکا تھا- ہمیں ایک سایہ سا نظر آیا ہم نے جھانک کر دیکھا تو اس کے لمبے لمبے بال تھے- ہم نے زقند بھری اور اسکے بالوں کو پکڑ لیا-
آگے ہمارا کیا حشر ہوا ہم تفصیل بتا نہیں سکتے ہیں- بعد میں معلوم ہوا کہ بال پکڑنے سے پہلے اس کے پاؤن بھی دیکھنا چاہئے- اب تو ہم نے توبہ کرلی ہے جب بھی لمبے والی چڑیل نظر اتی ہے تو ہم اس کے پاؤن دیکھنے کی بجائے سرپر پیر رکھکر بھاگتے ہیں اور ایسے میں اکثر چپّل ٹوٹ جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: cute bhoot

lolzz.. khoobsoorat logon ka chudail se kya kaam.. koi Hoor pari nazar aaey to baat he.. Chudailen to apny bhai bando'on ko nazar ati hen :p
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

soul_of_silence

Tm ki shy heer
Hot Shot
Jul 26, 2013
18,623
7,603
363
30
Lahore,Pakistan

hehhehehehh maza aagya prh ke{(clapping)}{(clapping)}{(clapping)}
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
kia aap ko koi nazar aa e he
arry nahi bhai.. mera itna Dil Gurda kahan... aur wese b me to Khoobsoorti ke hisaar me rehta hon.. to mera to dekhna banta hi nahi.. na yahan Sunsan Jaghen hen.. aur na koi aisa Scene.. haaan Cinema Hall me Andhera hota he kaafi aur Especially koi Horror movie chal rahi ho to usi par Iktafaa kar leta hon..

aap sunaaen fir.. kaisee rahi Mulaqat Chudail Baji se :p
 
soul_of_silence

Tm ki shy heer
Hot Shot
Jul 26, 2013
18,623
7,603
363
30
Lahore,Pakistan
arry nahi bhai.. mera itna Dil Gurda kahan... aur wese b me to Khoobsoorti ke hisaar me rehta hon.. to mera to dekhna banta hi nahi.. na yahan Sunsan Jaghen hen.. aur na koi aisa Scene.. haaan Cinema Hall me Andhera hota he kaafi aur Especially koi Horror movie chal rahi ho to usi par Iktafaa kar leta hon..

aap sunaaen fir.. kaisee rahi Mulaqat Chudail Baji se :p
hahahha chudail thi kesi wesy @P@ssion @Zia_Hayderi
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
hahahha chudail thi kesi wesy @P@ssion @Zia_Hayderi
hayee.. aap ko kitna shouq he naa Chudail ki Khoobsoorti ki tareef sunney kaa :p

me kuch kahon gaa to ......... gustakhi ho jaey gi :p

aur muje to pata hi nahi.. mene to sirf filmon wali dekhi hen.. aur wo to... kafi balanced hoti hen siwaye jo Blood Bath liya hota he unhon ne.. nhaa Dhoo ke aaen to Miss Universe lagti hen :p Live wali to Wo Bhai Sahab ne dekhi he.. Un se Hi poochen :p
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
lolzz.. khoobsoorat logon ka chudail se kya kaam.. koi Hoor pari nazar aaey to baat he.. Chudailen to apny bhai bando'on ko nazar ati hen :p
آپ کب سے حور پریوں کا ارمان لئے بیٹھے ہیں
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
arry nahi bhai.. mera itna Dil Gurda kahan... aur wese b me to Khoobsoorti ke hisaar me rehta hon.. to mera to dekhna banta hi nahi.. na yahan Sunsan Jaghen hen.. aur na koi aisa Scene.. haaan Cinema Hall me Andhera hota he kaafi aur Especially koi Horror movie chal rahi ho to usi par Iktafaa kar leta hon..

aap sunaaen fir.. kaisee rahi Mulaqat Chudail Baji se :p
اب آپ کو کیا بتاؤن میں نے اس کے پاؤن چیک نہیں کئے تھے- مجھے کیا پتا تھاکہ سیدھے پاؤن والی زیادہ خطرناک ہوتی ہے الٹے پاؤں والی سے

Top