الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے اشعار کا ایک نیا سلسلہ

  • Work-from-home

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
جو بات اسے کہنا تھی پھر نہ گفتہ رہی

کہ میں بھی تھک سا گیا تھا اسے بھی سونا تھا
 

nizamuddin

Senior Member
Jan 10, 2015
775
280
113
karachi
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
ہم اُن کے پاس جاتے ہیں مگر آہِستہ آہستہ
(مصطفیٰ زیدی)
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
خلش ہمیشہ رہی ایک آدھ اس دل میں
دکھوں سے خالی کبھی یہ مکاں نہ ہونے دیا
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
دو قدم چل کے ہی چھاؤں کی آرزو سر اٹھانے لگی

میرے دل کو بھی شائد ترے حوصلوں کی ادا لگ گئ
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ممکن هے کہ صدیوں بهئ نظر آئے نہ سورج
اس بار اندهیرا میرے اندر سے اٹها هے
 
  • Like
Reactions: minaahil

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﺍُﺳﮯ ﺗﻮ ﮐﮭﻮ ﮨﯽ ﭼﮑﮯ ﭘﮭﺮ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺍُﺱ ﮐﺎ
ﯾﮧ ﻓﮑﺮ ﮐﯿﺴﯽ ﮐﮧ ﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺣﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺍُﺱ ﮐﺎ
 
  • Like
Reactions: minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
ذرے سرکش ھوۓ کہنے میں ہوائیں بھی نہیں

آسمانوں پر کہیں تنگ نہ ھو جاۓ زمیں
 
  • Like
Reactions: HangOver

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
روشنی پائ نہیں رات بھی باقی ہے ابھی

چاند سے مگر ربط ٹوٹ رہا ہو جیسے
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
سماعتوں میں گھنے جنگلوں کی سانسیں ہیں

میں اب کبھی بھی تیری آواز سن نہ پاؤں گی
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
مرحلے شوق کے ، دشوار ہوا کرتے ہیں
سائے بھی راہ کی دیوار ہوا کرتے ہیں
 
  • Like
Reactions: minaahil
Top