suan he aap ke Nawaz Sharif sahab b koi halchul karney jaaa rahy hen isi silsiley me??برطانیہ کی وزیر سعیدہ وارثی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کیونکہ وہ ’حکومت کی غزہ پر پالیسیوں کی مزید حمایت نہیں کر سکتیں‘ جسے انھوں نے ’اخلاقی لحاظ سے ناقابلِ دفاع‘ قرار دیا۔
سعیدہ وارثی ان دنوں وزیر برائے مذہب اور سماجی امور کے عہدے پر خدمات سرانجام دے رہی تھیں اور اس سے قبل 12 مئی 2010 سے چار ستمبر 2012 تک برطانوی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی سربراہ کے عہدے پر کام کر چکی ہیں۔
نواز شریف میں ہلچل پیدا ہوگی- یہ سن کر میری طبیعت مچل مچل گئیsuan he aap ke Nawaz Sharif sahab b koi halchul karney jaaa rahy hen isi silsiley me??
ab waqat aa gaiya hy nawaz shareef ko ab kch krna ho gaنواز شریف میں ہلچل پیدا ہوگی- یہ سن کر میری طبیعت مچل مچل گئی