اسرائیل سے نفرت میں بل گیٹس سب پر بازی لے گئے۔۔

  • Work-from-home

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
yaa .. truly appreciable IF true..

thanks for sharing bro :)
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
برطانیہ کی وزیر سعیدہ وارثی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کیونکہ وہ ’حکومت کی غزہ پر پالیسیوں کی مزید حمایت نہیں کر سکتیں‘ جسے انھوں نے ’اخلاقی لحاظ سے ناقابلِ دفاع‘ قرار دیا۔

سعیدہ وارثی ان دنوں وزیر برائے مذہب اور سماجی امور کے عہدے پر خدمات سرانجام دے رہی تھیں اور اس سے قبل 12 مئی 2010 سے چار ستمبر 2012 تک برطانوی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی سربراہ کے عہدے پر کام کر چکی ہیں۔
 

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
برطانیہ کی وزیر سعیدہ وارثی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کیونکہ وہ ’حکومت کی غزہ پر پالیسیوں کی مزید حمایت نہیں کر سکتیں‘ جسے انھوں نے ’اخلاقی لحاظ سے ناقابلِ دفاع‘ قرار دیا۔

سعیدہ وارثی ان دنوں وزیر برائے مذہب اور سماجی امور کے عہدے پر خدمات سرانجام دے رہی تھیں اور اس سے قبل 12 مئی 2010 سے چار ستمبر 2012 تک برطانوی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی سربراہ کے عہدے پر کام کر چکی ہیں۔
suan he aap ke Nawaz Sharif sahab b koi halchul karney jaaa rahy hen isi silsiley me?? :p
 
  • Like
Reactions: JUST LIKE ROZE
Top