"ابے دھندہ بند کرائے گا کیا ....؟؟"
عامر خان کی ایک فلم کا مشہور ڈائیلاگ ہے۔
آج بھی حق کو تلاش کرنے والے مندر، مسجد، امام بارگاہ، چرچ اور گردوارے سمیت تمام مذاہب سے منسلک عبادت گاہوں پر جا تے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ مذہب کے نام پر پنڈت،مولوی،گرو،راہب اور دیگر مذہبی پیشوا لوگوں کا استحصال کر رہے ہیں اور سب نے اپنی اپنی دکانیں سجا رکھی ہیں۔
میں نے جب رانگ نمبر ملّا کی اصطلاح متعارف کروائی اور بتایا کہ کچھ مذہبی پیشوا تبلیغ کے نام پر تحریف دین کر رہے ہیں،۔
یہ سب رانگ نمبر ملّا ہیں، تو سب سے زیادہ مخالفت اس ملا کے حمایتیوں کی طرف سے آئی جو حج کے دوران عامر خان کو جاکر گانے سناتا تھا۔ شاید اس کو شیطاننےبھیجا تھا کہ جاؤ اس کو گانے سناؤ کہیں وہ تزکیہ نفس نہتو سب سے زیادہ مخالفت ان لوگوں کی طرف سے آئی تھی۔
چلّہ لگانا ، چار ماہ لگانا وغیرہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا طریقہ نہیں ہے۔کوئی ایسا عمل جو رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے وہ مردود ہے۔
رسولالله صلی الله علیہ وسلم نے حضرت معاز رضی الله عنہ کو جب یمن کی طرف بھیجا تو وہاں پہ مستقل قیام کرنے کا حکم دیا اورحضرت معاز رضی الله عنہ کو حکم دیا کہ سب سے پہلے لا اله الا الله کی دعوت دینا پھر نماز کی دعوت اور پھر زکات کی دعوت دینا یکن تبلیغی جمت کی دعوت میں لا اله الا الله کی دعوت کا وجود ہی نہیں ہے.
ن کی کتاب فضائل اعمال شرکیہ اور من گھڑت واقعیات سے بھری پر ہےاا.
قرآن پاک میں ایک جماعت کا ذکر آیا ہے کہ تم میں ایک ایسی جماعت ہونی چاہیے جو نیکی کے طرف بلاۓ ور برائیوں سے روکے مگر ان تبلیغیوں میں برائیوں سے روکنے کے نہ نییت ہے نہ ارادہ ہے۔ بلکہ یہ کہتے ہیں مجرم سے محبت کرو، تاکہ گناہ کی جڑ نہ کٹ سکے، یہ اسلام کے قانون تعزیر کے خلاف ہےکرلے۔
رانگ نمبر ملّا کبھی بھی تزکیہ نفس کا نہیں کہےگا، وہ کہےگا شرابی، زانی، راشی، سب اپنے اپنے کام میں لگے رہو، بس میری وڈیو خرید لیا کرو۔
دنیا بے شک جرم سے نفرت کرے، مگر مجرم سے محبت کرے، آپ پوچھیں گے کہ جناباگر مجرم کو سزا نہ دی گئی تو معاشرہ سے گند کیسے صاف ہوگی۔تو وہ یہی کہے گا
"ابے دھندہ بند کرائے گا کیا ....؟؟"
by Zia Hydari;

Last edited by a moderator: