خلیل جبران لکھتے ھیں
محبت بھیک میں نہیں مانگی جاتی
بھیک میں ملی ھوئی محبت بھیک میں ملی ھوئی روٹی سے ذیادہ بری ھوتی ھے
لیکن
بانو قدسیہ لکھتی ھیں
محبت کی بھیک مانگ لینی چاہیے
کیونکہ جس کو محبت مل جاۓ اسے سب کچھ مل جاتا ھے
آپ کیا کہتے ہیں ؟؟