" آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟ "

  • Work-from-home

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے



" آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس نقاب میں ؟ "

" میرا دل اللہ نے اس کے لئے کھول دیا' سو گھٹن کیسی .....اور ویسے بھی مسلمان لڑکی تو
بہت مضبوط ہوتی ہے"
" کیا بہت پڑھے لکھے ' ماڈرن قسم کے لوگوں کے درمیان بیٹھے آپکو احساس کمتری نہیں ہوتا ؟ "

" بہت ماڈرن قسم کے لوگ تو میرے جیسے ہی ہوتے ہیں نا.. میری شریعت تو دنیا کی سب سے ماڈرن (جدید) شریعت ہے.. احساس کمتری تو انھیں ہونا چاہیے ' جو جاہلیت کے زمانے کا تبرج کرت
ے ہیں... تبرج سمجھتی ہو ؟ تم نے دبئی کے وہ اونچے اونچے ٹاورز تو دیکھیں ہونگے... برج العرب' برج الخلیفہ ؟ اسی برج سے یہ تبرج نکلا ہے.. کسی شے کو اتنا نمایاں اور خوبصورت بنانا کے دور سے نظر آے ... وہ صدیوں پہلے یوسف علیہ سلام کے مصر کی عورتیں تھیں جو تبرج 'کرتی تھیں .. وہ ابو جہل کے عرب کی عورتیں تھیں ' جو زیب و زینت کر کے مردوں کے درمیان سے گزرتی تھیں.. اگر استنبول کی لڑکیاں ان زمانہ جاہلیت کی عورتوں کی پیروی کرتی ہیں تو وہ ماڈرن تو نہ ہویں نا - ماڈرن تو میں ہوں ' تم ہو' پھر شرمندگی کیسی ؟؟؟؟ "


" مجھے نہیں معلوم کے حجاب واجب ہے یا مستجب ' بس میں یہ جانتی ہوں کے یہ الله کو پسند ہے تو پھر یہ مجھے بھی پسند ہونا چاہیے "


( نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے
 

vamp545

Ì míśš ůř šťůpîđ fâćë
TM Star
Nov 29, 2012
2,278
722
413
Searching.....
Masah alllah bht umdaa hai ji
Maine ye novel to kabhi padhi nahi par lafz be hadd haseen tarike se utaare Gaye hain is novel mein
Hijab be hadd jaruri hai
 

Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913
Masah alllah bht umdaa hai ji
Maine ye novel to kabhi padhi nahi par lafz be hadd haseen tarike se utaare Gaye hain is novel mein
Hijab be hadd jaruri hai
g bhut zaroori hai..thnx for liking :)
 
Top