آدھا کلو پکوڑے اور 40 سیلفیاں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بیوی شام گئے گھر لوٹی تو شوہر نے پوچھا

" بیگم ۔ کہاں تھی سارا دن ؟"

بیوی۔ " جانو بتایا تو تھا شاپنگ کرنے بازار جا رہی ہوں"

شوہر ۔ "لیکن اتنی دیر شاپنگ کو لگا دی۔ آخر لیا کیا ؟"

بیوی ۔ " آدھا کلو پکوڑے اور 40 سیلفیاں "
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بیوی شوہر سے
تم کو مجھ سے زرا بھی محبت نہیں
وہ شہلا کا خاوند جب گھر آتا ہے تو اپنی بیوی کو پھول کہہ کرپکارتا ہے
شوہر
اسے اپنی آنکھوں کا چیک اپ کرانا چاہیے جس کو ہتھنی کی جگہ پھول دکھاٰئی دیتا ہے
 
Top