آج مجھے ایک لڑکی کا میسج آیا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آج مجھے ایک لڑکی کا میسج آیا
Hi............... لڑکی
Hello ................میں
How Are You ...............لڑکی
Fine................... میں
Where Are You From ..............لڑکی
..............Pakistan............. میں
لڑکی : آپ کتنا پڑھے لکھے ہو؟
میں: تمہارے جتنا.
لڑکی : میرے جتنا ... مطلب؟
میں: میں بھی بس اتنی انگریزی بول کرپھر اردو میں ہی شروع ہو جاتا ہوں​
 
Top