دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
تم کبھی لوٹ کر نہ آٶ گے
سوچتے ہیں تو سو نہیں سکتے
تیرا اُس پار جا کے بس جانا
بخدا غم یہ ڈھو نہیں سکتے
موت ان کو اڑا لے جاتی ہے
جو کسی طور کھو نہیں سکتے
Wah, bohat khoob
دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
تم کبھی لوٹ کر نہ آٶ گے
سوچتے ہیں تو سو نہیں سکتے
تیرا اُس پار جا کے بس جانا
بخدا غم یہ ڈھو نہیں سکتے
موت ان کو اڑا لے جاتی ہے
جو کسی طور کھو نہیں سکتے
Shaair hain hum yaeni saasty lateefa goWah, bohat khoob
دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
غزل تو خوب کہی آپ نے، سمیٹ لیجئے ساری داد۔Shaair hain hum yaeni saasty lateefa go
Rishtu ko dill sy roiye "wah wah" smaitiye
PS: hum ny is shair ki b matt mar di hy
بہت خوب۔۔۔فینیٹیسی مادام۔۔۔مطلع تو کمال کہا آپ نے۔۔
دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
تم کبھی لوٹ کر نہ آٶ گے
سوچتے ہیں تو سو نہیں سکتے
تیرا اُس پار جا کے بس جانا
بخدا غم یہ ڈھو نہیں سکتے
موت ان کو اڑا لے جاتی ہے
جو کسی طور کھو نہیں سکتے
دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
نائس
دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
تم کبھی لوٹ کر نہ آٶ گے
سوچتے ہیں تو سو نہیں سکتے
تیرا اُس پار جا کے بس جانا
بخدا غم یہ ڈھو نہیں سکتے
موت ان کو اڑا لے جاتی ہے
جو کسی طور کھو نہیں سکتے
Shukran .. Amad to usi ki hui the aagy to bus likha hy ..بہت خوب۔۔۔فینیٹیسی مادام۔۔۔مطلع تو کمال کہا آپ نے۔۔
دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
ہمممم خوب ۔
۔
۔باقی اشعار بھی خوبصورت ہیں۔۔۔
خوش رہیئے۔۔۔۔خدا الفاظ میں تاثیر عطا کرے۔۔۔
جدائی کے احساس کو جس طرح آپ نے لفظوں میں پرویا ہے۔۔۔۔ زبردست ہے۔
ہمیشہ کے لئے بچھڑنے والے نہ واپس آتے ہیں نہ ہم اپنے مقررہ وقت سے پہلے انھیں جا کر مل پائیں گے۔
یہ تو وہ حساب ہو گیا نا کہ کہیں میت ہو جائے اور وہاں ہر کوئی ہی رو رہا ہوتا ہے۔
اس مر جانے کے لئے نہیں۔۔۔ اپنے ان پیاروں کے لئے جو رخصت ہو چکے ہیں۔
کم سے کم ہماری اس وقت آپ نے وہی حالت کر دی ہے۔ جتنا بھی الٹے سیدھے شوق پال کر جانے والوں کا غم ہلکا کرتے رہنے کی کوشش کرو۔۔۔ اک ہلکی سی جنبش سے پیمانے چھلک جاتے ہیں۔
ThanksHmmmm niceee
Thanksنائس
Baja fadmaya -_-Humne b kisi time itni dher sari own shairy likhi thi pr hamara section na bana kr TM ek honehaar shayar se mehrom hogaya
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
دکھ تو یہ ہے کہ بات بات پہ ہم
آہ بھرتے ہیں رو نہیں سکتے
تم کبھی لوٹ کر نہ آٶ گے
سوچتے ہیں تو سو نہیں سکتے
تیرا اُس پار جا کے بس جانا
بخدا غم یہ ڈھو نہیں سکتے
موت ان کو اڑا لے جاتی ہے
جو کسی طور کھو نہیں سکتے
Ay k cاب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی ترےنام سے پہلےپہلے
اب تو ہمیں بھی ترکِ مراسم کا دکھ نہیں
پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تو کرے
تم تکلف کوبھی اخلاص سمجھتےہوفراز
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
ہمممم اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں!۔Shukran .. Amad to usi ki hui the aagy to bus likha hy ..
ہمممم اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں!۔
شعر لکھتے ہیںنظم کہتے ہیں!
شاعری بھی عجیب شے ہے ناں؟
ڈھونڈنا کچھ اُداس لفظوں کا۔۔۔
باندھ دینا ردیف دھاگے میں
جیسے گجرے میںپھول گیندے کے۔۔۔۔
موتیے کی سفید کلیوں میں، خوب جچتے ہیں، خوب لگتے ہیں
لیکن ایسا بھی دُکھ سے کیا لکھنا ...
لفظ لگتے ہوںدل پہ پتھر سے
حرف چبھتے ہوں بن کے نشتر سے
میں نے دیکھی ہیںآپ کی نظمیں
روز پڑھتی ہوں آپ کی غزلیں
"زخم" آتا ہے قافیے میں کہیں
"ہائے" مصروں میں عام ہے شا ید
"درد" تکیہ کلام ہے شا ید
رنج و حسرت، غضب کا لکھتے ہیں
آپ ناصرؔ کے ڈھب کا لکھتے ہیں
شعر مجھ پر بھی کوئی لکھ دیجے
نظم لکھیے نا ں!کو ئی اچھی سی
شوخ زلفوںپہ! گال پر لکھیے
میری چشمِ غزال پر لکھیے
اپنے زخموںکو چاک لکھتے ہیں
میری آنکھوںپہ گر نہیںلِکھا
لوگ سمجھیں گے خاک لکھتے ہیں........! ۔
آہو ناااااااا
میری آنکھوںپہ گر نہیںلِکھا
لوگ سمجھیں گے خاک لکھتے ہیں........!