ویسے یہ معصوم لوگ ہمسائیوں کی بلیوں سے محفوظ کیسے ہیںView attachment 114919
CHIP یہ گرین والی صوفیہ اور بلیو والا
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela
ویسے یہ معصوم لوگ ہمسائیوں کی بلیوں سے محفوظ کیسے ہیںView attachment 114919
CHIP یہ گرین والی صوفیہ اور بلیو والا
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela
Wah wahView attachment 114919
CHIP یہ گرین والی صوفیہ اور بلیو والا
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela
سوال اچھا سوجھا آپ کو۔ویسے یہ معصوم لوگ ہمسائیوں کی بلیوں سے محفوظ کیسے ہیں
ایسے نہیں کہئیے ورنہ ہم جانے لگے چھت کی منڈیر پہ چھلانگ لگانے۔نہیں نہیں ہم نے نہیں جینا : p
ہاۓ اب ایسے بھی حالات نہیں کہ حرام موت مرا جاۓایسے نہیں کہئیے ورنہ ہم جانے لگے چھت کی منڈیر پہ چھلانگ لگانے۔
کل سے حال تو پوچھا ہی نہیں آپ نے کہ کیا بیتی اس کے بعد ہماری معصوم سی جان پر
یہاں چھت تو ہے مگر منڈیر نہیں۔۔۔ بس ڈرایا آپ کوہاۓ اب ایسے بھی حالات نہیں کہ حرام موت مرا جاۓ
جی تو بتاٸے پھر کیسی گزری؟
ہاہاپھر بتاٸیں کیا ہوایہاں چھت تو ہے مگر منڈیر نہیں۔۔۔ بس ڈرایا آپ کو
تھوڑی دیر میں بتاتے ہیں۔۔۔۔ سر درد کل سے۔ہاہاپھر بتاٸیں کیا ہوا
Oho .. Allah reham kryتھوڑی دیر میں بتاتے ہیں۔۔۔۔ سر درد کل سے۔
Oho .. Allah reham kry
Hahaha .. ab jawab b bata dein donu kجی تو ہوا کچھ یوں کہ جب وہ آزاد ہو گئے تو ہمیں تھوڑی پریشانی ہوئی کہ اب کیا کریں۔
کئی بار اس روم میں گئے ۔۔۔ ڈانٹا بھی اور پیار سے بھی بات کی۔ سٹک اس لئے نہ اٹھائی کہ سنا ہے وہ نقل اتارتے ہیں۔
کہیں الٹا لینے کے دینے نہ پڑ جاتے۔
اسی طرح کچھ کھلا کر بھی پُھسلانے کی کوشش کی مگر بندر نہ ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر ہم نے ان پر نظر رکھنے کے لئے کیمرہ فٹ کر دیا۔ ان کا گھر جس میں وہ سوتے ہیں۔۔۔ اسے بڑے پنجرے کے اوپر رکھ دیا۔
اور دوسرے روم میں آ کر تفریح میلہ پر آپ لوگوں کے ساتھ۔۔۔۔ اپنی پریشانی دل میں چھپائے۔۔۔۔۔۔ ہنستے بولتے رہے۔
آخر کو ادھر ادھر چھلانگیں مارنے کے بعد آزادی کے پانچ گھنٹے گزارنے کے بعد وہ آرام کرنے اپنے کمرے میں چلے گئے۔ جب ان کے گہری نییند سونے کا یقین ہو گیا تو ہم نے دبے پاؤں جا کر ان کا بکس اٹھایا اوربڑے والے پنجرے میں رکھ دیا۔
یہاں اب آپ کا دو سوال پوچھنا بنتا ہے۔
سوال ہم بتاتے ہیں۔۔۔ پوچھ آپ لیجئیے ایک ایک کر کے
ایک تو یہ کہ جب وہ باہر تھے تو ہم نے ان کے لئے کیا کچھ کیا۔
دوسرا یہ کہ جب انھیں واپس قید میں ڈالا تو انھوں نے ہمیں کیسے آنکھیں دکھائیں
@Fantasy @minaahil @Angela
Hahaha .. ab jawab b bata dein donu k
اسکا بھی بتا دیں میرے کان میں
Sohbat tu inko apki hi miyassir ha aur tu koi ni passشاید کسی کی صحبت کا اثر ان پر بھی ہو گیا
لیکن ہماری تو عادت نہیں ہے ایسی
اسکا بھی بتا دیں میرے کان میں
Sab se pyari nainaView attachment 114918
یہ ہماری نیناں
سب سے ذہین ہے یہ۔
پنجرے سے فرار کے دو راستے ڈھونڈ رکھے ہیں اس نے۔
جو کہ ہم نے اس پر کافی نظر رکھنے کے بعد معلوم کئے۔
@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela
ظاہری وجود ہمارا بے شک ہےSohbat tu inko apki hi miyassir ha aur tu koi ni pass