زبردستمحبت اندھیری رات بن کے آجائیگی اک دن دوست
یوں اپنے سب رشتوں سے تیری بغاوت اچھی نہیں
عرض کیا ہے
سہہ لو تو قیامت
کہہ دو تو بغاوت
زبردستمحبت اندھیری رات بن کے آجائیگی اک دن دوست
یوں اپنے سب رشتوں سے تیری بغاوت اچھی نہیں
انکی سوچیں نہیں بنجر ہوتیںزبردست
عرض کیا ہے
سہہ لو تو قیامت
کہہ دو تو بغاوت
ہم نے کچی عمروں میں چہرے پہ بڑھاپا اوڑھ لیاانکی سوچیں نہیں بنجر ہوتیں
جن کا رشتہ ہو دعا سے لوگوں
میرے گنگڑیالے بال ہیں زلفیں نہیں بنتیbaal sufaid dhoop ne kiay ya gham e ishq zulfooN ki siyaahi le gaya
گھنگھریالے تو سنا تھا لیکن گنگڑیالے پہلی بار سنا ہےمیرے گنگڑیالے بال ہیں زلفیں نہیں بنتی
دھوپ میں تو براؤن ہوتے
زیادہ سوچنے کی وجہ سے
غم عشق پہلے کی بات تھی
اب تو جو اجاڑ چکا اس زندگی کا ملال ہے
گھنگھریالے تو سنا تھا لیکن گنگڑیالے پہلی بار سنا ہے
لغات اردو میں بھی ہزارہا تلاش کے باوجود نہیں ملا۔
شعر اچھا ہے البتہ
اسی پر عرض کیا ہے
بقول جون ایلیا
تو میرا حوصلہ تو دیکھ
داد تو دے مجھے کہ اب۔۔۔۔۔
شوق کمال بھی نہیں
خوف زوال بھی نہیں۔۔۔۔۔
میں بھی بہت عجیب ہوں
اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا
اور ملال بھی نہیں
کچھ تو ہو گا ہی۔
جون ایلیا کیا جانے زندگی اجاڑنے کا ملال ہوتا ہے
یا اجڑنے کا
کسی بھوکے سے مت پوچھو محبت کس کو کہتے ہیںمحبت اندھیری رات بن کے آجائیگی اک دن دوست
یوں اپنے سب رشتوں سے تیری بغاوت اچھی نہیں
کچھ نہیں ہوگاکچھ تو ہو گا ہی۔
اب یہ جون ایلیا ہی جانیں
Dard k tawassut sey, nisbatain tou rehti hain..