Asalam o Alikum.
kuch taza shayri.. aap doston ki nazar...
Note: DAAD dena bhooliye gaa mat
kuch taza shayri.. aap doston ki nazar...
Note: DAAD dena bhooliye gaa mat
bahot khoob likha hai.
magar qasoor laazmi aap ka apna hi ho ga .... kyunkay koyi be-murawat awein to nahi ban jata na.
Arz kiya hai
فراق یار کی بارش، ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
وہ اک دعا جو میری نامراد لوٹ آئی
زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم
بہت دنوں سے میرے ذہن کے دریچوں پر
ٹہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم
جو بے یقیں ہوں بہاریں اجڑ بھی سکتی ہیں
تُو آ کے دیکھ لے میرے زوال کا موسم
محبتیں بھی تیری دھوپ چھاوں جیسی ہیں
کبھی یہ ہجر کبھی یہ وصال کا موسم
کوئی ملا ہی نہیں جس کو یہ سنا پاتے
ہم اپنے خواب کی خوشبو۔جمال کا موسم
Ghazal to behtreen he.. magar yeh Lotniyaan kis khushi me??
ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں
پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں
قفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے
وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں
نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن
وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں
تو کیسے مانوں دلیلیں میں عقل کی سوچو
کسی کی یادیں جو پل پل صفائی دیتی ہیں
کسی کہانی کا کردار سوچ کر بنئے
حسیں کہانیاں اک دن جدائی دیتی ہیں
شکر گزار ہے ابرک ہجر کی راتوں کا
مرے وجود کو مجھ تک رسائی دیتی ہیں
وہ لمحہ جو میرا تھا
ایک دن
تم نے مجھ سے کہا تھا
دھوپ کڑی ہے
اپنا سایہ ساتھ ہی رکھنا
وقت کے ترکش میں جو تیر تھے
کھل کر برسے ہیں
زرد ہوا کے پتھریلے جھونکوں سے
جسم کا پنچھی گھائل ہے
دھوپ کا جنگل پیاس کا دریا
ایسے میں آنسو کی اک اک بوند کو
انسان ترستے ہیں
تم نے مجھ سے کہا تھا
سمے کی بہتی ندی میں
لمحے کی پہچان بھی رکھنا۔۔
میرے دل میں جھانک کر دیکھو
دیکھو ساتوں رنگ کا پھول کھلا ہے
وہ لمحہ جو میرا تھا وہ میرا ہے
وقت کے پیکاں بے شک تن پر آن لگے
دیکھو اس لمحے سے کتنا گہرا رشتہ ہے
خوشبو بند دریچے کھول رہی ہے
چاندنی راتوں سا موسم بھی
کلیاں بھی ہیں شبنم بھی
یہ سب میرے آئینے ہیں
اور ہر آئینے میں تم ہو
دل کی ضد تھی کہ شکایت نہیں کرنی ورنہپوچھا کے شکایت تو نہیں ہے اسے ہم سے __
آہستہ سے قاصد نے کہا ___ "کچھ نہیں کہتی "
پوچھا کے جدائی کا کوئی حل بھی نکالا __
قاصد نے دوبارہ یہ کہا ___"کچھ نہیں کہتی "
تنگ آکے یہ پوچھا __ " دم رخصت کوئی جملہ "
قاصد نے کہا " کہ تو چکا __ کچھ نہیں کہتی "
ﺗُﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﻣِﻞ ﺳﮑﺎ ﮨﻤﯿﮟ، ﻋُﻤﺮ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺋﮕﺎﮞ ﮔﺌﯽدل کی ضد تھی کہ شکایت نہیں کرنی ورنہ
تم سے تو وہ گلے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔ بس رہنے دو
واہ بابا جانی۔۔۔Asalam o Alikum.
kuch taza shayri.. aap doston ki nazar...
Note: DAAD dena bhooliye gaa mat
View attachment 112962
hahah... Chori ki kya zaroorat he Nayee le lenaواہ بابا جانی۔۔۔
بہت خوب۔۔۔
سوچ رہی ہوں کہ چوری کر لوں۔۔
ahaaaan,,,,,hahah... Chori ki kya zaroorat he Nayee le lena
kon se BAHUT se?/ tobaa ladki.. itni na-aitbaariahaaaan,,,,,
me intizaar kru nayiii apny naam hony ka???
ya phr bht sy waado ki trah ap ye waada bhi wafa krna bhool jain gy??
Tere Wadey Par Jiye Hum, To Yeh Jaan Jhoot Janakon se BAHUT se?/ tobaa ladki.. itni na-aitbaari
Tere Wadey Par Jiye Hum, To Yeh Jaan Jhoot Jana
Ke Khushi Se Mar Na Jate Agar Aetibaar Hota
جسے نبھا نہ سکوں ایسا وعدہ نہیں کرتاجیڑی شام دا تیرا وعدہ ھا
لنگھ شام گئ توں نئیں آیا
میں کئ قاصد بھیج بیھٹاں
تیرا کوئی پیغام وی نئیںآیا
پاسا بدل بدل کےرات کٹی
ھک پل آرام وی نئیں آیا
تیرا ملن تاں شآ کر ھک پاسے
تیرا صرف سلام وی نئیں آیا..
https://www.facebook.com/1507441549530709/photos/a.1971992559742270/2248377848770405/?type=3&eid=ARDUqfuq9wG0FgnMizWO6VSqI0Li5Tg81-QHqC6BkyKvMUYqVD-bQcpLdNNZmlGcwAzd7frGACYEzjZs&__xts__[0]=68.ARCGGnThGQaVnfEyQmEIOiMuan_eqJykf8dc_OK5cs70LEa0G3lGsKXzKCVOaqqEC9qIWz7gfmSE6DW9QkeKBFuH0xiNkopV73X1DWhASgo_iYiPrq9iw4T51fwqwcIlKdpqddXUW-zgry0an67hDLguEEj6eLndqnOoDKBflJ46Ndc1n4O3K08n3is3YOgTWEeXmz5t1KKoBbe-fTesla2_7HKTlcbmfcrj_3pkpaAPtV68eW8cTy_XeSiqR4NHPmjh_YOJPweeaI_dZRUngCfYS7kKP_24LxHyv2tFSo2P_UL1_q8MGZ2p8WY9JGQeeh19nFe9-9tQy86UvGaKpdVUd3ma&__tn__=EEHH-R
اوقات میں ہی رہنے دے اے نفس مجھے توجسے نبھا نہ سکوں ایسا وعدہ نہیں کرتا
دعوٰی کوئی اوقات سے زیادہ نہیں کرتا