محبت جرم ہے تو جرم یہ ہم کر کے بیٹھے ہیں
شگفتہ گو پری پیکر پر اب ہم مر کے بیٹھے ہیں
محبت فاصلوں کی ضد میں ہےدیدار ہے مشکل
کہیں وہ بھول نا جائیں ہمیں ہم ڈر کے بیٹھے ہیں
طلاطم کی نظر اب زندگی ہونے ہی والی ہے
محبت کا مگر ایسے میں بھی دم بھر کے بیٹھے ہیں
چراغِ زندگی بجنے سے پہلے ایک پل جاناں
ترےدیدار کی خاطرہم آہیں بھر کے بیٹھے ہیں
وہ کہتے تھے محبت کی بلندی چھُو نہیں سکتے
مقیّد آج وہ حدبھی تو اب سر کر کے بیٹھے ہیں
عبدالمطلب مقیّد
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan
@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar
@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee
@Emaan_ @sonu-unique @Zunaira-Aqeel @shahijutt @ujalaa @Layla
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi