لڑکا : ممی " لو میرج " کرنے سے گھر والے ناراض ہوتے ہیں کیا ؟
ماں : تو ضرور کسی ڈائن کے چکر میں ہوگا اور یہ سب تجھے اسی ڈائن نے کہا ہوگا
لڑکیاں تو بس لڑکوں کو پھنسانے میں ہی لگی رہتی ہیں جہاں اچھا لڑکا دیکھا شروع ہو گئیں
بیٹا تو ان سے دور ہی رہنا يہ بہت مکار اور کمینی ہوتی ہیں اور ان کا تو خاندان بھی ۔ ۔ ۔
لڑکا : نہیں ممی ایسا کچھ نہیں ہے . وہ تو ڈیڈی بتا رہے تھے کہ آپ دونوں کی " لو میرج " ہوئی
تھی