الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے اشعار کا ایک نیا سلسلہ

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
مہک اُٹھےگی فضامیرےتن کی خوشبو سے
میں عودھوں کبھی آکرکوئی جلائے مجھے
 

DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
{(girlangel)}
الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے ۔۔۔

.....اشعار کا سلسلہ

ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں
اشعار کا نیا دھاگہ دھاگہ بنایا جائے

اس میں ایک نئی جدت یہ ہوگی کہ پچھلے شعر سے ہٹ کر آپ نے اگے حروف تہجی کے مطابق شعر پوسٹ کرنا ہے۔۔۔۔یعنی پہلا شعر الف سے، دوسرا ب سے تیسرا پ سے شروع ہونے والا شعر لکھیں گے اور یہ سلسلہ اسی طرح چلتا جائے گا۔۔۔۔۔۔

....آخری حرف پر پہنچ کر واپس الف سے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ئ ی ے

.....اس دهاگے کو الف سے شروع کرتے ہیں


اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا

ہزاروں جگنوئوں سے بھی اندھیرا کم نہیں


اگلا حرف ب







yaha to shayri he
 

DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
Apny mehboob ke pass urh ke pounch jao

Faraz

Lagao charas ka sutta or bun jao jahaz :p
 

DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
Wo Shakhs Ek Sham Mein Kitna Badal Gaya
Ankhon Ka Rang Baat Ka Lehja Badal Gaya (dedicated)
 
  • Like
Reactions: Hoorain

DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
khy

Khamosh Reh, Tanha Baith, Yaad Kr Usko,
Tu Ne Ishq Kia Hai, Gunah Chota Nahi Tera...
 

Blue_Sky

PrèÇìõÙs
Super Star
Sep 25, 2010
11,172
4,646
713
ﯾﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺎﻓﯽ، ﮐﮧ ﺑﺲ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﻟﮕﮯ ﮨﻢ ﮐﻮ
ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﻢ ﮐﻮ
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
اثر دکھا نہ سکا اس کے دل میں اشک میرا
یہ تیر بھی کسی ٹوٹی ہوئی کمان کا ہے
 
  • Like
Reactions: 7thSky

Blue_Sky

PrèÇìõÙs
Super Star
Sep 25, 2010
11,172
4,646
713
برسوں ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﯾﮑﮭﺎ ، ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﺩﻟﺮُﺑﺎ ﺳﺎ
ﺍﺏ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﭘﺮ ﻧﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﺑﮭﻼ ﺳﺎ
 
  • Like
Reactions: Dreem

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
برسوں ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﯾﮑﮭﺎ ، ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﺩﻟﺮُﺑﺎ ﺳﺎ
ﺍﺏ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﭘﺮ ﻧﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﺑﮭﻼ ﺳﺎ
dreem :blush
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی
کہ زندگی ہے، محال ساقی

بہک رہا ھـوں، خمارِ مئے ہے
کہ تیرا حسن و جمال ساقی
 
Top