ap nien kabi Quran Tarjima k Sath parhaدل کی حقیقت کی بات کرتے ہیں -- دل میں تو سب خدا کو ہی پکارتے ہیں -- ہندو بھی اللہ کو پکارتے ہیں -- کافر بھی -- لیکن ان کا طریقہ غلط ہے -- اب غلط طریقہ کیا ہے -- غلط طریقہ یہ ہوتا ہے جو اسلام سے ثابت عید میلاد اسلام سے ثابت نہیں -- محرم کے جلوس اسلام سے ثابت نہیں -- اور مزاروں پر منتیں مانگنا -- جلسے جلوس -- پیروں کے پاؤں چومنا -- ان کی گیندیں اٹھانا - بلا وجہ ان کو سر چڑانا -- طاہر ال قادری کی طرح -- یا سبز گنبد کی عبادت کرنے والوں کی طرح -- یہ سب اسلام نہیں ہے