سب سے پہلے اپنی ٹیم کی کیا تعریف کروں .. اس ٹیم میں بہت ہونہار بچے مجود ہیں . چھوٹے چھوٹے پیارے .. یہی ٹیم جیتی ٹیم ہے ..ہماری کے سردار بہت زیادہ معصوم شیطان ہیں .. یعنی معصوم ڈیویل ہیں .. ہا ہا ہا ہا... باقی ممبران بھی بہت اچھے ہیں ...جن میں شیری بہت ہی اچھا بچا ہے ... شرارتی ہے تھوڑا سا .. کوہ کاف کی پری بھی ہیں .. میری تو بات ہی کچھ اور ہے .. اور اف الله ابدی بھائی تو افلاطون ہیں .. ان پے شاعروں نے غزلیں لکھیں ... اس ٹیم میں بہت ہی زیادہ شاندار ستارے ہیں .. اور حفالطیف ... ہا ہا ہا ہا ہا ہا .. ان سے زیادہ زہین تو کسی کو نہیں پایا بہت تیز ذہن ہے یں کا .. باقی کچھ لوگوں میں جانتی نہیں اس جھوٹ نہیں بولوں گی .. میں نے کبی جھوٹ نہیں بولا ... سب سے آخر میں اس ٹیم میں ایک ہونہار ممبر سٹار ہیں .. جنوں نے اس فورم میں دن دگنی رات چگنی ترقی کی ہے ... بہت وقت دیا اس فورم کو .. مرے سرے نغمے ان لوگوں کے لئے ... ہا ہا ہا ہا
اے تفریح میلہ کے سجیلے ستارو
میرے نغمے تمہارے لیۓ ہیں
تُم پہ جو کچھہ لِکھا شاعروں نے
اُس میں شامِل ہیں آواز میری
اُڑ کر پہنچوں گے تُم جَس اُفَق پر
ساتھ جائے گی پرواز میری
چاند تاروں کے اے رآزدانوں
میرے نغمے تمہارے لیۓ ہیں
میرے نغمے تمہارے لیۓ ہیں
@
hoorain @
Star24 @
Abidi@
Pari @
hafazlatif
@
Shailina
baqi ko khud hi tag karo muje nhi pata