Zarb-e-Kaleeeeeem-Zia-ul-Haq Qasmi

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
آپ کا نام ہے کلیم ، بیوی کا نام نسیم
بیٹی کا نام پیار سے باد نسیم رکھ دیا
بیٹے کا نام رکھتے وقت کبھی بھی نہ سوچا آپ نے
جلدی میں اس کا نام کیوں ضرب کلیم رکھ دیا
 
Top