Write a shair daily here

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پل بھر کی ہیں رفاقتیں _ عُمروں کے روگ ہیں
لمحوں کی شادمانی میں عُمروں کے سوگ ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

جو ذرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گی آنکھیں
کوئی مجھ سے یوں نا پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
نگاہیں پھیرنے والے پہ نظریں اُٹھ ہی جاتی ہیں
کبھی بیگانگی وجہِ شناسائی بھی ہوتی ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وە کون تھا جو گیا ہے اداس کرکے مجھے
یہ کون ہے جو مجھ میں اداس رہتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اشک سینے میں اْتر جائیں, تو کچھ خوف نہیں
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا هے تو ڈر لگتا هے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
رنگوں سے ڈر نہیں لگتا صاحب
رنگ بازوں سے ہی ڈر لگتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

تیری صورت سے نہی ملتی کسی اور کی صورت
ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
صورت نہیں رہتی، کبھی سیرت نہیں رہتی
یکساں تو کسی کی کبھی حالت نہیں رہتی

انسان پہ وقت ایسا بھی آسکتا ہے اک دن
حالات سے لڑنے کی بھی ہمت نہیں رہتی

 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
Yeh Bhi Mumkin Hai Tujhy Ishq Wilayat De De...

Yeh Bhi Mumkin Hai Tere Hosh Tikhany Aa Jaen...
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں ...

میں عرصے سے خاموش ہوں وہ برسوں سے بے خبر
 
  • Like
Reactions: MysTeri0uS

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
سو رمز کی کرتا ہے اشارے میں وہ باتیں
ہے لطف خموشی میں تکلّم سے زیادہ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

تو اگر بضد ہے تو دیوار اٹھا دے باہم
لوٹ آنے کو مگر چھوٹا سا در رہنے دے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
Hum pe sakhti ki nazar!
Hum hein faqeer e rah guzar!
Rasta kabhi roka tera?
Daman kabhi thama tera?
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نہ پوچھو کس قدر ہوگا عذاب آخرت اس پر
شب غم جس مریض ہجر کو آرام آتا ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
رات ڈھلنے لگی ہے سینوں میں
آگ سُلگاؤ آبگینوں میں
دلِ عُشاق کی خبر لینا
پھول کھِلتے ہیں ان مہینوں میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

سرِ محفل جو بولوں زمانے کو کھٹکتا ہوں
رہوں میں چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
وقت کے تیر تو سینے پہ سنبھالے ہم نے
اور جو نیل پڑے ہیں ، تری گفتار سے ہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
باغ جہاں ہے پر خطر بلبل زار سے کہو
شاخ بلند و استوار دیکھ کے آشیانہ کر
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
اپنے پر نوچ رہا ہے تیرا زندانیٔ دل
اِسے ممکن ہے رِہائی کی سزا بھی ہو جائے
 
Top