Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ماشاءاللہ۔۔۔ ماشاءاللہ 🤔 🤔 🤔۔
تھینکس فار دز کپلٹ۔۔:)۔ اٹ میڈ می سمائل ایون دھو آئی ایم ناٹ فیلنگ ویل۔۔۔۔



واقعی تعلیم کہاں مکمل ہونی تھی۔۔۔کوئی اور ہی پڑھائیاں ہونے لگیں
@shehr-e-tanhayi
ہمیں اپنی استانی کی یاد آ گئی۔
ان کے ساتھ سچ میں ایسا ہوا تھا۔

سکول میں عشق کا نیا ماحول تیار ہو گیا
کلاس کی ٹیچر کو پپو سے پیار ہو گیا
اس بات سے ساری کلاس کا دل اداس ہو گیا
ساری کلاس فیل، اور ۔۔۔۔۔۔ پپو پاس ہو گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hawa k dosh py rakhy huy chiragh hain hum
Jo bujh gaye to hawa sy shikayaten kesi ..??
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hadd e adab ki baat the hadd e adab mein reh gai
Meny kaha k mein chala us ny kaha k jaaiye
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Darry huwun ny tumhe b darra diya warna
Khuda to pyar sikhata hy, kuch nhi kehta
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مرنے میں کوٸی بحث نہ کرنا مر جانا اچھا ہوتا ہے
تم مجھ کو اپنا کہتے ہو، کہ لینے سے کیا ہوتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا
آنکھ حیراں ہے کہ کیا شخص زمانے سے اٹھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں مر جاۓ
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ میں سات سمندر شور مچاتے ہیں
ایک خیال نے دہشت پھیلا رکھی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جب بھی کسی سے بچھڑے کوٸی میں رو پڑتی ہوں
حالانکہ ان باتوں پہ میرا رونا نہیں بنتا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کام اپنا بندگی ہے یاد رکھ ورنہ پھر شرمندگی ہےیاد رکھ
کر حیا تُو خالق اور مخلوق سے بے حیائی گندگی ہےیاد رکھ
علمِ نافع ، حسنِ اخلاق وعمل نسخہء پایندگی ہے یاد رکھ
دین و دنیا کے لیے محنت کشی باعثِ تابندگی ہے یاد رکھ
عیش کو تُو آخرت پر رکھ اُدھار وہ حقیقی زندگی ہے یاد رکھ
اپنے مالک پر ہمشہ رکھ نظر بس یہ اصلی بندگی ہے یاد رکھ
راہِ حق میں اے ولی قربان ہو
ایسا مرنا زندگی ہے یاد رکھ
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بروز محشر وہ جنت کا مستحق ہوگا
جو عاجزی کے سبب سر جھکا کے چلتا ہے


نہ بو بھی سونگھ سکے گا وہ باغِ جنت کی
کہ جس کے سینے میں تکبر کا سانپ پلتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
محبت تم بھی کرتے ہو
محبت ہم بھی کرتے ہیں
شریکِ جرم ہیں دونوں
کہو کیا مک مکا کر لیں
مگر یہ سوچ لینا تم
کہ جب یہ مک مکا ہو گا
تو خودکو مارنا ہو گا
کہ سب کچھ ہارنا ہو گا
وہ سب وعدے محبت کے
وفا ہونے کو ترسیں گے
وہ سارے پھول چاہت کے
خفا ہونے کو ترسیں گے
سزا پھر تم بھی پاٶ گے
سزا پھر ہم بھی پاٸیں گے
کہ ہم کو تم بھی ترسو گے

کہ تم کو ہم بھی ترسیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
منزل کی تلاش میں کیوں بھٹکتا ہے راہی
اتنا عظیم بن جا کہ منزل خود تجھے پکارے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top