Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Ahal khofa hain hr jagah
khat likh kr bultay hain phr ghaib ho jatay hain
چراغِ شام جلا ہے کہ د ل جلا کوئی
حصارِ ضبطِ فغاں سے نکل چلا کوئی

نہ کوئے یار میں آوارہ کوئی دیوانہ
نہ بزمِ یار میں باقی ہے منچلا کوئی

بدل گیا ہے سراسر مزاجِ اہلِ جنوں
نہ شوقِ مرگ نہ جینے کا ولولہ کوئی

سلامت آگئے مقتل سے غازیانِ عشق
نہ سر گرے ہیں نہ خیمہ کہیں جلا کوئی

عجیب راہئ حق ہیں وہ جن کی راہوں میں
کوئی دمشق ، نہ کوفہ ، نہ کربلا کوئی

وہی تو جادہء منزل ہے رہروانِ وفا
وہ رہگزار کہ جس پر نہیں چلا کوئی

فدائیانِ محبت كی بیعتیں ہیں الگ
امیر ِ شہر سے کہہ دے یہ برملا کوئی

مآلِ کلمہء حق سے ظہیر ؔ ڈر کیسا
صلیب و دار پہ مرتا بھی ہے بھلا کوئی
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😂 wo jo bhi tumhy kehty hain , wahi keh rahy thy 😂
😏😏😏
waaaaah ....
mera net is waqt aisy chal raha hy jesy sahdi py dulhan lehnga pakr ky chalti hy 😂 do dafa online ayin hun, ab ja ky kuch sahi hwa😭😭
👍

uperb.........
ik bat to bta yh tujhy chand itna pasand kiu hy?
Ahmad Fraz ney kaha hy...
Aashqui mein Meer jesy khaab mat dekha kro
bawly ho jao gy, mehtaab mat dekha kro😂
پتہ ہے ہمیں کہ چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے لیکن بات یہ ہے کہ ہمیں وہ پسند ہے..کیا یہ وجہ کافی نہیں 😀.
ہمیں بچپن سے ہی یہ اپنا اپنا سا لگتا ہے 😂سچی....
پتہ ہے جب ہم پہلے والے گھر میں تھے تو وہاں اس گھر کی تعمیر ایسی تھی کہ صحن کھلا تھا. دیکھا ہی ہے تم نے وہ گھر. تو ہم یک بستہ راتوں میں ساری ساری رات چاند کو دیکھا کرتے تھے😂 پھر ایسی ایسی غزلیں وارد ہوتی تھی کہ بس نہ پوچھو.😍😂
ماما بابا نے بار بار آ کے کہنا کمرے میں آ جاو بیمار پڑ جاو گی لیکن ہمیں کبھی بھی سردی کی شدت محسوس نہیں ہوئی تھی.ہائے ہماری ماما😓کیا ہی اچھے دن تھے وہ....
اس گھر میں دل نہیں چاہتا اب تھرڈ فلور پہ جا کہ چاند دیکھنے کو. تین چار سال ہو گئے. ہم نے اسے دیکھا ہی نہیں 😕ہمیں پسند ہے آدھی رات کا پورا چاند..خنک راتیں اداس موسم....😔

شام سمے ایک اُونچی سیڑھوں والے گھر کے آنگن میں
چاند کو اُترے دیکھا ہم نے، چاند بھی کیسا؟ پورا چاند

انشاء جی ان چاہنے والی، دیکھنے والی آنکھوں نے
ملکوں ملکوں، شہروں شہروں، کیسا کیسا دیکھا چاند

ہر اک چاند کی اپنی دھج تھی، ہر اک چاند کا اپنا روپ
لیکن ایسا روشن روشن، ہنستا باتیں کرتا چاند ؟

درد کی ٹھیس بھی اٹھتی تھی، پر اتنی بھی، بھرپور کبھی؟
آج سے پہلے کب اترا تھا دل میں میرے گہرا چاند !

ہم نے تو قسمت کے در سے جب پائے، اندھیرے پائے
یہ بھی چاند کا سپنہ ہوگا، کیسا چاند کہاں کا چاند ؟

انشاء جی دنیا والوں میں بےساتھی بے دوست رہے
جیسے تاروں کے جھرمٹ میں تنہا چاند، اکیلا چاند

ان کا دامن اس دولت سے خالی کا خالی ہی رہا
ورنہ تھے دنیا میں کتنے چاندی چاند اور سونا چاند

جگ کے چاروں کوٹ میں گھوما، سیلانی حیران ہوا
اس بستی کے اس کوچے کے اس آنگن میں ایسا چاند ؟

آنکھوں میں بھی، چتون میں بھی، چاندہی چاند جھلکتے ہیں
چاند ہی ٹیکا، چاند ہی جھومر، چہرہ چاند اور ماتھا چاند

ایک یہ چاندنگر کا باسی، جس سے دور رہا سنجوگ
ورنہ اس دنیا میں سب نے چاہا چاند اور پایا چاند

امبر نے دھرتی پر پھینکی نور کی چھینٹ اداس اداس
آج کی شب تو آندھی شب تھی، آج کدھر سے نکلا چاند

انشاء جی یہ اور نگر ہے، اس بستی کی رِیت یہی ہے
سب کی اپنی اپنی آنکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند

اپنا سینے کے مطلع پر جو بھی چمکا وہ چاند ہوا
جس نے مَن کے اندھیارے میں آن کیا اُجیارا چاند

چنچل مسکاتی مسکاتی گوری کا مُکھڑا مہتاب
پت جھڑ کے پیڑوں میں اٹکا، پیلا سا اِک پتہ چاند

دکھ کا دریا، سُکھ کا ساگر، اس کے دم سے دیکھ لئے
ہم کو اپنے ساتھ ہی لے کر ڈوبا اور اُبھرا چاند

روشنیوں کی پیلی کرنیں، پورب پچھم پھیل گئیں
تو نے کس شے کےدھوکے میں پتھر پہ دے ٹپکا چاند

ہم نے تو دونوں کو دیکھا، دونوں ہی بےدرد کٹھور
دھرتی والا، امبر والا، پہلا چاند اور دوجا چاند

چاند کسی کا ہو نہیں سکتا، چاند کسی کا ہوتا ہے ؟
چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند
 
Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
ess net ka kia kahain dil e barbad se se nkla nhi koi abtak
ess lutay foram peh shairo o shairi kia krta tha koi
 
Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland

Allah un ki maghrfirat farmaye, Darjaat buland hon. Ameen.
koi baat nai, tumhary pas jo chand ki itni tasweery hain, us ko dekh k ankhon ki piyas bujha lo :p
Dedicated to Angii 😂
فلک سے توڑ لایا ہوں مگر پھر سے نئی ضد ہے
ستارے میں نہیں لیتی، مجھے تو چاند لا کر دو
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
فلک سے توڑ لایا ہوں مگر پھر سے نئی ضد ہے
ستارے میں نہیں لیتی، مجھے تو چاند لا کر دو
Angela'.jpg

تمہارا کیا بگاڑا تھا۔۔۔؟؟، جو تم نے توڑ ڈالا ہے😭😭😭😭۔
یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گی، مجھے تم دل بنا کر دو 😭🤭۔
 
  • Like
Reactions: Spirit

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دلوں کی خاک اڑنے سے تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
کسی کے جینے مرنے سے تمہیں کیا فرق پڑتا ہے

تمہیں اچھی نہیں لگتیں مری خوشیاں بتاؤ کیوں
مرے ہنسنے ہنسانے سے تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے

میرے داغ دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی
مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے

مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے

میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے

@سپرٹ
@Spirit
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

نہ جانے دِل اسے کیوں مہرباں سمجھتا ہے
وہ دوست ہے تو بس اتنا کہ اجنبی کم ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Prhny me khoob hy sehny me nhi
ہممممممم.....
ہم جانتے ہیں یہ کہ

لوگ جسے پڑھ کر "عمده" کہ کر گزر جاتے ہیں.
کسی کے درد کی، کرب کی تحریر ہوتی ہے
لیکن ضروری نہیں ہوتا کہ ہر کوئی تجربہ سے، سہہ کر ہی دوسروں کا درد محسوس کر پائے. بعض اوقات بغیر اس مرحلے سے گزرے مشاہدات سے ہی بہت کچھ مل جاتا ہے. الفاظ کی نبض شناسی بہت بڑا فن ہے. الفاظ کی دھڑکن اور زبان سمجھنے کے لئے سننے والے کان اور دیکھنے والی آنکھ ہونی چاہیئے.
 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جیسے تجدیدِ تعلّق کی بھی رُت ہو کوئی
زخم بھرتے ہیں تو احباب بھی آ جاتے ہیں
. آئے ہائے... کیا ہی زبردست شعر ہے احمد فراز کا
جیسے تجدید تعلق کی بھی رت ہو کوئی.
زخم بھرتے ہیں تو غم خوار بھی آ جاتے ہیں
.. آہ کیا ہی بات😀😀😀...
آپ نے تو محفل لوٹ لی کیوی بھیا 😁😄

دوست غمخواری میں میری سعی فرماویں گے کیا
زخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا

سن لے میرال😛
@Spirit
 
  • Like
Reactions: Spirit
Top