What Are U Thinking Now?

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہمیں مشکل ہو جاتا۔۔طبیعت بے چین ہو جاتی۔۔۔ دماغ سوتا نہیں۔۔۔ اور جسمانی کیفیت سونے والی ہو جاتی۔۔۔افففف نہ یاد دلائیں وہ اذیت۔۔۔ہم نہیں ااستعمال کرتے اب میڈیسن۔۔جان چھڑائی اللہ اللہ کر کے۔اب کبھی کبھار ہوتا نیند کا مسئلہ۔۔۔۔۔یا شائد اکثر۔۔۔۔پر پھر بھی پہلے جیسا نہیں۔۔اب کبھی سو بھی لیتے ہیں۔
آپ بھی نہ کیا کریں۔۔۔نقصان دہ ہیں۔۔اپنی امیونٹی کو ایکٹو ہونے دیں، نیچرلی۔۔۔ میڈیسن اندرونی میٹابولز کو روک دیتی ہے اور بس انسان اسی جوگا رہ جاتا
Achaawww .. Nhi mery py medicines bht jaldo asar krti hain .. Even cough syrup p lu tp tunn ho jati :v medicine b doctor ny 1mg recommend ki the .. Ek dafa ghalti sy 2mg ly li us k bad jo hua mat puchiye =))
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آ گئے ہم۔۔دسو ہن کی گل اے؟
گل گل اتے رُس رُس بہنا۔۔۔ کہیڑا تیرا ساگ توڑیا

ساگ سے یاد آیا کہ فینٹیسی کے لئے ساگ کا پراٹھا بنا کر خود کھانا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سیانے لوگوں سے بات جو عرصے بعد ہوئی۔۔۔ کون سمجھاتا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ بھی ٹھیک ہے وہ بھی ٹھیک ہے تو پھر کیا ٹھیک نہیں ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
kisi ko na samjhana aur kisi na samjha jana donu thek nahi hai :p
سمجھ سمجھ کر بھی جو نہ سمجھے میری سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے

اور آپ تو نا سمجھ نہیں ہیں نا

bhagoo.gif
 
Top