What are you currently doing...?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں ہم کام کرنا چاہ رہےتھے اور لیپٹاپ تنگ کر ر ہا تھا اس ٹینشن میں ہم نے روتے ہوۓ امی کی کال کاٹ دی۔ اور پھر بابا جان کی کال آ گٸی اور سنیۓ
”بیٹا لڑکے کو کہتا ہوں نیا لیپٹاپ لے کر گیٹ پر دے جاۓگا پریشان نہ ہو”
سر نہ پیٹیں تو اور کیا کریں اس بات پر ۔۔مطلب یہ بھی بھول گۓ کہ پچھلے سا ہی تو لیےکر دیا تھا یہ والا۔
تنگ کیوں کر رہا؟
شاپ پہ دکھا لیتیں نا۔
واقعی سر پیٹنا بنتا ہے۔

ہمیں ایک تو بندروں نے تنگ کر رکھا تھا اور نہ اشاروں سے کچھ سمجھ رہے تھے اور نہ ڈانٹ کا اثر ہو رہا تھا۔ آخرکار ہمارا صبر رنگ لایا اور وہ اپنے گھر میں چلے گئے۔ ہم نے چپکے سے اٹھا کر بڑے پنجرے میں رکھ دیا لیکن اس ساری کاروائی کا ایک فائدہ ہوا کہ اب اگر کھانے کی کوئی چیز ان کے ہاتھ سے چھوٹ کر پنجرے میں گرے تو اسے پھر سے اٹھا کر کھا لیتے ہیں جبکہ پہلے جو کھانا وغیرہ ان کے منہ میں ڈالیں تو وہی کھانا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تنگ کیوں کر رہا؟
شاپ پہ دکھا لیتیں نا۔
واقعی سر پیٹنا بنتا ہے۔

ہمیں ایک تو بندروں نے تنگ کر رکھا تھا اور نہ اشاروں سے کچھ سمجھ رہے تھے اور نہ ڈانٹ کا اثر ہو رہا تھا۔ آخرکار ہمارا صبر رنگ لایا اور وہ اپنے گھر میں چلے گئے۔ ہم نے چپکے سے اٹھا کر بڑے پنجرے میں رکھ دیا لیکن اس ساری کاروائی کا ایک فائدہ ہوا کہ اب اگر کھانے کی کوئی چیز ان کے ہاتھ سے چھوٹ کر پنجرے میں گرے تو اسے پھر سے اٹھا کر کھا لیتے ہیں جبکہ پہلے جو کھانا وغیرہ ان کے منہ میں ڈالیں تو وہی کھانا ہے۔
سہی
نہیں اسکی تو ونڈو اپڈیٹ ہو رہی تھی بہانہ بتایا تھا رونے کا امی کے سامنے :v
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سہی
نہیں اسکی تو ونڈو اپڈیٹ ہو رہی تھی بہانہ بنایا تھا رونے کا امی کے سامنے :v
اچھا اچھا۔۔۔۔
لگتا کہ اداس ہیں امی ابو کے لئے۔۔۔
مل آئیں نا۔۔۔
 
Top