The Cost Of India Lost

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
بھارت کے شہر میرٹھ کی سوامی وویک آنند سبھارتی یونیورسٹی کے حکام نے کشمیری طلبہ کو جبری طور ہوسٹل سے باہر کر کے واپس کشمیر روانہ کر دیا۔ ان کا جرم یہ تھا کہ ایشیا کپ مقابلے کے دوران پاکستانی بلے باز شاہد آفریدی کی کارکردگی پر تالیاں بجانا
-
اس یونیورسٹی میں ڈیڑھ سو سے زائد کشمیری طلبہ و طالبات زیرتعلیم ہیں۔ انھیں دس منٹ کے اندر اندر سامان باندھنے اور نکل جانے کو کہا گیا۔ تین روز تک محرومی اور بے بسی کی حالت میں سفر کرنے کے دوران انھیں اس بات کا احساس ہوا کہ ہندوؤں کے ساتھ رہناانھیں اس قدر مہنگا پڑے گا۔

پاکستان میں جو لوگ کہتے ہیں کہ تقسیم غلط تھی یا پاکستان بنانے کے خلاف باتیں کرتے ہیں- امن کی آشا کے راگ گاتے ہیں ان کی آنکھیں کھل جانی چاہئے- ان کو پاکستان کی قدر کرنا چاہئے- کفار کبھی بھی آپ کے دوست نہیں ہو سکتے ہیں یہی ہمارے دین کی ہدایت ہے
-​
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
عجب دلہن ہے پہلو بدل نہیں سکتی
تھکن سے چور ہے مچل نہیں سکتی
اس رات کی دلہن کا نام ہے کشمیر

جو کہہ رہی ہے زمانہ بھر کے ناخداؤں سے
حریم ناز کی خاموش التجاؤں التجاؤں سے
زمانے بھر کے ناخداؤں یہ بے حسّی کیسی
کسی کی قید میں گذر ے وہ زندگی کیسی
 
Top