روشن کے جو دل نے کبھی دن ڈھلے چراغ

  • Work-from-home

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main


روشن کے جو دل نے کبھی دن ڈھلے چراغ
اپنے اجاڑ گھر میں لگے کیا بھلے چراغ

شاید میرا وجود ہی سورج تھا شہر میں
میں بجھہ گیا تو کتنے گھروں میں جلے چراغ

دریا کی تہہ میں کتنے ستاروں کا عکس تھا
پانی کے ساتھہ ساتھہ کہاں تک چلے چراغ

اے صبح کی شریر کرن ان کا احترام
طے کر گئے ہیں شب کے سبھی مرحلے چراغ

کیوں کر نہ ہم بجھیں تجھے مل کر کہ بزم میں
سورج تیرا بدن ہے تو ہم دل جلے چراغ

محسن وہ ڈھونڈھتا تھا کیسے پچھلی رات کو
آنکھیں ہوا کی زد میں تھیں ،دامن تلے چراغ


@ujalaa @Fantasy @Untamed-Heart @Kavi
 
  • Like
Reactions: Spirit

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

روشن کے جو دل نے کبھی دن ڈھلے چراغ
اپنے اجاڑ گھر میں لگے کیا بھلے چراغ

شاید میرا وجود ہی سورج تھا شہر میں
میں بجھہ گیا تو کتنے گھروں میں جلے چراغ

دریا کی تہہ میں کتنے ستاروں کا عکس تھا
پانی کے ساتھہ ساتھہ کہاں تک چلے چراغ

اے صبح کی شریر کرن ان کا احترام
طے کر گئے ہیں شب کے سبھی مرحلے چراغ

کیوں کر نہ ہم بجھیں تجھے مل کر کہ بزم میں
سورج تیرا بدن ہے تو ہم دل جلے چراغ

محسن وہ ڈھونڈھتا تھا کیسے پچھلی رات کو
آنکھیں ہوا کی زد میں تھیں ،دامن تلے چراغ


@ujalaa @Fantasy @Untamed-Heart @Kavi
Waow :-bd
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
شاید میرا وجود ہی سورج تھا شہر میں
میں بجھہ گیا تو کتنے گھروں میں جلے چراغ

Hasil-e-ghazal :-bd ... Ye ghazal hamarey sath
share karney ke liye be'had shukriya Layla :)
 
Top