~! Suno Jana...

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
!..ﮐﯿﺴﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﺷﺒﺎﺏ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ
!.. ﺩﻝ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ
یوں کہئیے نا

مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ہی ذوقِ انتخاب
درحقیقت لوگ جو اچھے نہ تھے اچھے لگے
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Tujhey bhulaaen yaa ab teri aarzoo ki jaey..
yeh baat tey ho, to phir tujh se guftgoo ki jaey

:p

Samjhgy?? =))
ہم تو فقط یہ سمجھے کہ گفتگو کے بعد ہی سب طے ہو۔

=)) سمجھے؟؟؟؟؟؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
MashAllah... classes leni hi paden gi ab to... Sur ki un se aur Taal ki aap se.. kya kehiye gaa?? =))
دونوں کی انھی سے لیجئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ٹہرے سیدھے سادے لوگ۔۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
aankhen abhi se gol gol ghoomna shuroo kar di hen aap ki... isy adda samjhen yaa khataa?? =))
خطا تو ہر گز نہیں لیکن اگر ہم اسے ادا کہیں تو کیا آپ کہیں گے کہ

تری ادا کی قسم ہے تری ادا کے سوا
پسند اور کسی کی ہمیں ادا نہ ہوئی{}{456
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hahhahaah hamen to koi mazaeqa nahi.. aap apney haal dekh lijiye =))
jee Khuloos hona shirt he.. baki.. Dast to he hi.. koi mohabbat se pakrey yaa shafqat se.. :p
آپ کے اس دست سے ہمیں آپ کا پیٹ خراب ہونے کا شبہ ہو رہا ہے =))=))=))=))

بھائی آپ کیا کہتے ہیں اس بارے@Untamed-Heart
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hahahhahaha ...Siwayyan Nama =))
wo muje thamaa den. me badi ehtiyaat se pakrey rakhon gaa... =))
مگر یہ تو کھانے کے لئے ہیں۔
آپ سویاں نامہ لکھنا شروع کر دیجئیے ۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
aap ki apni baat me tazaad he bibi.. pehly decide kar lijiyee ke Bala kehna he issy ke nahi :p
شاید آپ کو اندازہ نہیں کہ بلا ہم نے کتنے پیار سے بولا ہے۔
تضاد ہماری بات میں بالکل بھی نہیں ہے۔ ہمیں کوئی پیارا لگے تو ہم کہتے ہیں کتنے گندے ہو۔
اپنا سٹائل ہے یہ۔
کیا سمجھے ؟؟؟
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یوں کہئیے نا

مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ہی ذوقِ انتخاب
درحقیقت لوگ جو اچھے نہ تھے اچھے لگے
Logoo'N ka kiya
کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ھوئے لوگ
چشمِ گریہ میں رھے دل سے نکالے ھوئے لوگ

 
  • Like
Reactions: H@!der

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Logoo'N ka kiya
کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ھوئے لوگ
چشمِ گریہ میں رھے دل سے نکالے ھوئے لوگ

چشم گریہ میں بھلا کوئی کیسے رہ سکتا ہے بھائی

چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس
گرچہ کہتے رہے مجھ سے مرے غم خوار کہ بس
زندگی تھی کہ قیامت تھی کہ فرقت تیری
ایک اک سانس نے وہ وہ دیے آزار کہ بس
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
چشم گریہ میں بھلا کوئی کیسے رہ سکتا ہے بھائی

چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس
گرچہ کہتے رہے مجھ سے مرے غم خوار کہ بس
زندگی تھی کہ قیامت تھی کہ فرقت تیری
ایک اک سانس نے وہ وہ دیے آزار کہ بس
اگر زندگی اتنی ہی مشکل ہوتی ہے عشق و محبت میں کہ قیامت بھی لگ رہی ہوتی ہے
انکی موجودگی میں تو پھر کیوں پڑجاتے ہیں تکالیف و درد کے پیچھے اور کہتےہیں کہ
مجھے پھونکا ھے سوز قطرۂ اشک محبت نے
غضب کی آگ تھی پانی کے چھوٹے سے شرارے میں​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اگر زندگی اتنی ہی مشکل ہوتی ہے عشق و محبت میں کہ قیامت بھی لگ رہی ہوتی ہے
انکی موجودگی میں تو پھر کیوں پڑجاتے ہیں تکالیف و درد کے پیچھے اور کہتےہیں کہ

مجھے پھونکا ھے سوز قطرۂ اشک محبت نے
غضب کی آگ تھی پانی کے چھوٹے سے شرارے میں


مشکل پسندی میں شاید زیادہ کشش ہے۔۔۔۔۔۔۔ زخم بھی کریدو تو عجب سا میٹھا درد محسوس ہوتا ہے جس کی سمجھ ہی نہیں آتی کہ باعثِ تکلیف ہے یا
{(71)}باعثِ راحت

ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا
خود ستم ڈھا کے مرا نام ستمگر رکھنا
سرخ آنکھوں میں رہے اشک تری یادوں کے
کتنا مشکل ہے شراروں میں سمندر رکھنا
سیج پھولوں کی ہے گلشن ہے نہ خوشبو کوئی
عشق صحرا ہے قدم سوچ سمجھ کر رکھنا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hahahahah

itna time nahi lgta bas do chaar haath lagane hain
جھاڑنے ہیں یا لگانے ہیں؟

ڈرتے ہیں کہ چھونے سے کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں نا بھائی

اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کردو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کردو

نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو، مجھے پاگل کردو

تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو
اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کردو

اس کے سائے میں مرے خواب دہک اُٹھیں گے
میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو

دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر
اس قدر برسو میری روح میں جل تھل کر دو

جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہے
اس طرح مجھ میں چلو اور مجھے تھل کر دو

تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی
اور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کردو

مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے
اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کردو

اپنے غم سے کہو ہر وقت مرے ساتھ رہے
ایک احسان کرو اس کو مسلسل کردو

مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناں
اور مری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کردو

@H@!der
{(training)}
=))=))=))
 
Last edited:

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
جھاڑنے ہیں یا لگانے ہیں؟

ڈرتے ہیں کہ چھونے سے کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں نا بھائی

اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کردو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کردو

نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو، مجھے پاگل کردو

تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو
اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کردو

اس کے سائے میں مرے خواب دہک اُٹھیں گے
میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو

دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر
اس قدر برسو میری روح میں جل تھل کر دو

جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہے
اس طرح مجھ میں چلو اور مجھے تھل کر دو

تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی
اور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کردو

مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے
اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کردو

اپنے غم سے کہو ہر وقت مرے ساتھ رہے
ایک احسان کرو اس کو مسلسل کردو

مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناں
اور مری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کردو

@H@!der
{(training)}
=))=))=))
{(confuse)}{(confuse)}{(confuse)} @h@1der Bhai Khuli offer :p
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مشکل پسندی میں شاید زیادہ کشش ہے۔۔۔۔۔۔۔ زخم بھی کریدو تو عجب سا میٹھا درد محسوس ہوتا ہے جس کی سمجھ ہی نہیں آتی کہ باعثِ تکلیف ہے یا
{(71)}باعثِ راحت

ان کی عادت ہے شرارے مرے دل پر رکھنا
خود ستم ڈھا کے مرا نام ستمگر رکھنا
سرخ آنکھوں میں رہے اشک تری یادوں کے
کتنا مشکل ہے شراروں میں سمندر رکھنا
سیج پھولوں کی ہے گلشن ہے نہ خوشبو کوئی
عشق صحرا ہے قدم سوچ سمجھ کر رکھنا
wesy mujhe yaad aya aik baar aik medicine li thi jis se skin par reaction hua aur shadeed kharish shuru hoi
hospital puhunchne tak itna khurach liya tha keh jaga jaga se khon bhi nikal raha tha lekin khurachne se jo itmeenan mehsoos ho raha tha khe mu main paani ajata tha lolzzzzzzzzz

Kuraidne ka zikar hai to sher Quote kr doo'N
کسی بهی رت میں کریدو کوئی بهی موسم ہو
دلوں کے زخم ہمیشہ ہرے نکلتے ہیں
سخنوروں کے قبیلے میں یہ خرابی ہے
اداس لوگ ہی دل کے کهرے نکلتے ہیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
{(confuse)}{(confuse)}{(confuse)} @h@1der Bhai Khuli offer :p
To is meiN deday phaaRhne ki kiya bat hai bhai........ sath meiN yeh sandesa bhi detay jaaiay unheN

کبھی ان کہی بھی کہا کیجیے
کبھی ان سنی بھی سنا کیجیے

دعائیں بھی لے لوں گا گر جی گیا
مرا جا رہا ہوں، دوا کیجیے

نئے وعدے کا شکریہ، مہرباں
پرانا بھی کوئی وفا کیجیے
 
Top