song acoording 2 ur mood...!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Chalty chalty yun koi mil gya tha sar e raah chalty chalty by Atif Aslma (penguine)
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اے زندگی میں ڈھونڈوں کہاں،،
تجھے ڈھونڈوں کہاں..
ندیا کی لہروں میں،،
اپنوں میں غیروں میں،،
پھولوں میں کلیوں میں،،
سپنوں کی گلیوں میں،،
تتلی کے رنگوں میں،، 🐝🌼
اُڑتے پتنگوں میں،،
کِھلتے گلابوں میں،،
بہتے چنابوں میں،،
سات_آسمانوں میں سارے جہانوں میں..!!! 🌍
آواز دے......... 🗣
تو ہے جہاں....
اے زندگی میں ڈھونڈوں کہاں،،
تجھے ڈھونڈوں کہاں!! 🙇🏻
دیکھا نہیں ہے پھر بھی تیری
صورت بُنتی رہتی ہوں... ✍🏻
تیری آنکھوں کے اپنے دل پر
دستک سنتی رہتی ہوں...💕
کوئل کی کُوکُو میں.....
صندل کی خوشبو میں...
بادل کے آنچل میں... 🌨
ہر لمحہ ہر پل میں... 💫
گاؤں کے پنگھٹ پے،، 🏞
گلیوں کی چوکھٹ پے،، 🏜
برفیلی راہوں میں... 🏖
پیڑوں کی باہوں میں...🏕
سات آسمانوں میں سارے جہانوں میں....🎇
آواز __________ دے....،، 🗣
آواز دے تُو ہے جہاں______!! 🙋🏻
🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹
اشکوں کی لڑیوں میں،، 😥💦
ساون کی جھریوں میں..،، 🌧☔
خاموش ساگر میں... 🏞
کہرے کی چادر میں...
ہاتھوں کی لکیروں میں.. 👐🏻
اجڑی تصویروں میں.. 🎭
سُلگے انگاروں میں... 🔥💥
ہجر کے معنوں میں..،،
سات آسمانوں میں، سارے جہانوں میں.... 🌈🎇
آوااااز_______ دے،، 🗣
آواز دے، تُو ہے جہاں... 🗣🙋🏻
اے زندگی میں ڈھونڈوں کہاں،،
تجھے ڈھونڈوں کہاں...!!!!
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
غزل

نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹا دیا

مرے چارہ گرکو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
و ہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا

کرو کج جبیں پہ سرِ کفن ، مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرورِ عشق کا بانکپن ، پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا

اُ دھر ایک حرف کے کشتنی ، یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
جو کہا تو ہنس کے اُڑا دیا ، جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا

جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا

○فیض احمد فیض○
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بھیگا بھیگا سا یہ ''دسمبر'' ہے🧐🙄🤔۔

بھیگا بھیگا سا یہ جولائی ہے🤭۔
بھیگی بھیگی سی تنہائی ہے
ان کتابوں میں جی نہیں لگتا
ہم کو سجنی کی یاد آئی ہے 🤔۔
@Museebat yeh dekho zraa Abrarul Haq k kaam... corona aur lock down ki wjha sey is ka wesey khud ka hi dil nai chah raha study krney ko.🧐 .aur naam bichaari masoom c sajni ka lgaa diya🙄😆🤔
 
Top