News Showbiz: Salman Khan Pray For Son Of Serdar Movie

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
سلمان خان خود بھی فلم کی پروموشن تقریبات میں بھی شریک ہورہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی
ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ وہ اجے دیوگن کی فلم ’’سن آف سردار‘‘ کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں۔
ممبئی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار سلمان خان نے لوگوں سے اپیل کی وہ 13 نومبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’’سن آف سردار‘‘ ضرور دیکھیں، انہوں نے کہا کہ اگر اس دن کوئی اور فلم ریلیز ہورہی ہے تو اسے مسترد کردیں، سلمان خان خود بھی سن آف سردار کی پروموشن تقریبات میں بھی شریک ہورہے ہیں۔
دوسری طرف بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کترینہ کیف اور شاہ رخ خان کی فلم ’’جب تک ہے جان‘‘ کو ناکام کرنا چاہتےہیں اس لئےاجے دیوگن کی حمایت کررہے ہیں۔
 
Top