اژدہا بن کے رگ و پے کو جکڑ لیتا ہے.Itna asan smjh lia hy?
خوشیاں تو اک طرف رہِیں اے کاتبِ حیات
مجھ کو میرے مزاج کے دُکھ بھی نہیں ملے
zindagi khatam ho jati hai taqaze nahiتقاضے ختم ہی ہوتے نہیں ہیں زندگانی کے
کبھی ایسا ضروری ہے..کبھی ویسا ضروری ہے
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چُپ
تو اپنے انداز میں چُپ ہے میں اپنے انداز میں چُپ
View attachment 114488
زندگی۔۔۔ جیسے کوئی زرد سفر موت زدہ
سنگ، حیوان، شجر موت زدہ
مسکرائیں تو ہنسے جاتی ہے
زخم کھائی ہوئی تقدیر، ڈگر موت زدہ
اور رونے کے لئے بیٹھیں تو رومالوں پر،
جھرجھراتا ہوا ایمان سلگ اٹھتا ہے
جذب ہونے ہی نہیں دیتا کسی آنسو کو
بھیگ جاتی ہے جبیں صدمے کی
دن چمکتا ہے درِ وہم تمنا اور پھر
دور گرتی ہوئی پیلاہٹ میں
چرمرائی ہوئی اک شام لٹک آتی ہے
رات پڑتی ہے تو کرتے ہیں بسر موت زدہ
اس طرح جیسے صلیبوں سے بندھی بے چینی
موت سے اگلا کوئی خوف بسر کرتی ہے
کس شخص کا گریبان پکڑ کر پوچھیں
ہنستے بستے ہوئے بازاروں پر
کس نے ڈالی ہے نظر موت زدہ
دل لب درد
پریشان خیالات کی چوکھٹ سے لگا بیٹھا ہے
جس طرح سے کوئی پس ماندہ عزیز
دم بہ دم ڈوبتی یادوں کی صف ماتم پر
تھام کر بیٹھا ہو سر موت زدہ
زندگی،۔۔۔
زندگی، درد کا گھر موت زدہ
کھڑکیاں سرد
دریچے خاموش
صحن ویران
شجر موت زدہ
روح سنسان
خبر موت زدہ
دل بیابان
اثر موت زدہ
بستیاں، گاؤں، محلے، چوپال
ادھ مری آس بشر موت زدہ
سارے کا سارا نگر موت زدہ
@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa
@Juliana @H@!der @Kavi @Elephent @Sehar_Khan @Armaghankhan @ @AnadiL @mehreensaeed
@arzi_zeest @mashooma @St0rm @Ram33n @ujalaa @SHB_Bhaiya @~Ambitiou$ Girl~ @kainatmalik @Siyaah_Posh
Dushwar kaam tha gham ko samaitna
اژدہا بن کے رگ و پے کو جکڑ لیتا ہے.
اتنا آسان نہیں غم سے رہا ہو جانا
bohot khoob
وہ وقت آ گیا ہے کہ ساحل کو چھوڑ کر
گہرے سمندروں میں اتر جانا چاہیئے
Hmmm kahin nahi..bus ice cream khaney gaye they...sab kuch achabak hua...wahan stay lamba ho giya .. one week abhi wapsi hui hai almost half an hour pehleymessenger check kro Angii. kahn ho?
Hmmm kafi time pehley parrhi thi yeh...mein heran hoon..itna sahi thikaana
@Kaviﻭﮦ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﺩُﻋﺎ ﺍﻭﺭ ﻣُﺴﺘﺠﺎﺑﯽ میں