وہ 30 منٹ سےموبائل کےکیمرےکےلینزکواپنےدوپٹےسےگھس رہی تھی
.پھرسیلفی لیتی اوراسکےبعد دیکھ کرڈلیٹ کردیتی
اُسکا شوہرصبرکا مظاہرہ کرتےہوئے یہ نظارہ چپ چاپ دیکھ رہاتھا۔
،آخرجب اُس سےنہیں رہا گیا تواُسنے بول ہی دیا
!ایک باراپنےمنہ پربھی کپڑامارکرٹرائی کرلو، ہوسکتا ہےکام بن جائے
____________________________