Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Layla

Active Member
Apr 14, 2018
494
317
363
apnay ghar main
زیر لب رہا نالہ درد کی دوا ہو کر
آہ نے سکوں بخشا آہ نارسا ہو کر

کر دیا تعین سے ذوق عجز کو آزاد
نقش سجدہ نے میرے تیرا نقش پا ہو کر

فرط غم سے بے حس ہوں غم ہے غم نہ ہونے کا
درد کر دیا پیدا درد نے دوا ہو کر

ہو چکے ہیں سل بازو ہے نہ ہمت پرواز
ہم رہا نہ ہو پائے قید سے رہا ہو کر

حسرتیں نکلتی ہیں میری جان جاتی ہے
دم لبوں پہ آتا ہے حرف مدعا ہو کر

غم پہ غم مجھے دے کر غم سے کر دیا محروم
کیا ملا زمانے کو صبر آزما ہو کر

رنج عیش ہے باقی اب نہ عیش غم تابشؔ
کچھ خبر نہیں مجھ کو رہ گیا ہوں کیا ہو کر
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
غم پہ غم مجھے دے کر غم سے کر دیا محروم
کیا ملا زمانے کو صبر آزما ہو کر
Ahhhh Kiyaa milaa zamaney ko sabr aazmaa ho k.... umdaaah
رنج عیش ہے باقی اب نہ عیش غم تابشؔ
کچھ خبر نہیں مجھ کو رہ گیا ہوں کیا ہو کر
kuch khabar nahi mujh ko... bhttt khoob...
زیر لب رہا نالہ درد کی دوا ہو کر
آہ نے سکوں بخشا آہ نارسا ہو کر

کر دیا تعین سے ذوق عجز کو آزاد
نقش سجدہ نے میرے تیرا نقش پا ہو کر
Aah ney sukoon bakhshaa... Aah Na rasaa ho k..
umdaaa tareen
فرط غم سے بے حس ہوں غم ہے غم نہ ہونے کا
درد کر دیا پیدا درد نے دوا ہو کر
Gham hai , gham naa honey ka............ kamaaal ast..........
Welcome back Layla.. :)
 
  • Like
Reactions: Layla

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
زیر لب رہا نالہ درد کی دوا ہو کر
آہ نے سکوں بخشا آہ نارسا ہو کر

کر دیا تعین سے ذوق عجز کو آزاد
نقش سجدہ نے میرے تیرا نقش پا ہو کر

فرط غم سے بے حس ہوں غم ہے غم نہ ہونے کا
درد کر دیا پیدا درد نے دوا ہو کر

ہو چکے ہیں سل بازو ہے نہ ہمت پرواز
ہم رہا نہ ہو پائے قید سے رہا ہو کر

حسرتیں نکلتی ہیں میری جان جاتی ہے
دم لبوں پہ آتا ہے حرف مدعا ہو کر

غم پہ غم مجھے دے کر غم سے کر دیا محروم
کیا ملا زمانے کو صبر آزما ہو کر

رنج عیش ہے باقی اب نہ عیش غم تابشؔ
کچھ خبر نہیں مجھ کو رہ گیا ہوں کیا ہو کر
بہت خـــــــــوب ۔۔۔ بہت عـمـــــــــــدہ
 
  • Like
Reactions: Layla

heyhandsome

Newbie
Sep 29, 2020
4
0
1
Da'awat e Aam Hai " Yaaraan e Nuqta Daan k lye...!! Aik itikhab jab b aap TM pe Tashreef lain......!! us k baad aap free hein "kuch b" kerney ko....!!
Umeed aap yeh silsila jari rakhein gey...!!:) (Kitna mushkil itne lambi serious baat kerna X_X )




Shukryia ...!!

tu is naa cheeez ki jaanib se aaj ka intikhaab paish e khidmat hai ...!!

ہم سے پہلے کبھی یہ مرتبہء دار نہ تھا
عشق رُسوا تھا مگر یوں‌ سرِ بازار نہ تھا

آج تو خیر ستارے بھی ہیں ویرانے بھی
ہم پہ وہ رات بھی گزری ہے کہ غمخوار نہ تھا

کیا مری بات کو سمجھے کہ ابھی وہ کل تک
راہ و رسمِ دلِ ناداں‌ سے خبردار نہ تھا

Hayye kya Kaha hai
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
نہ ملا چاند چلو کوئی ستارہ تو ملا
ایک بھٹکے ہوئے آہو کو اشارہ تو ملا
شکر صد شکر کہ دیوار میسر ھے مجھے
سر پٹخنے کیلئے کوئی سہارا تو ملا
جو تماشا سر بازار ہوا چھوڑ اسے
دیکھنے والوں کو دلچسپ نظارہ تو ملا
میں نے جی بھر کے اسے دیکھا نہیں میرے خدا
مجھکو اک بار ذرا اس سے دوبارہ تو ملا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Hosla afzai ka shukriya .. Hmari apni lines hain
Ahaan thats good..MashaAllah..phir tou achey wali daad bnti hai aap k liye.. bht saada c behar main bht acha shair kaha hai aap ney..
Lekin aik choti c request hai k shair likhtey huey urdu rasm ul khat istima'al kiya krain.. is sey aap k alfaaz ki khoobsurti aur jaazbiyat barrhey gi..☺
موت برحق ہے سب کو آنی ہے
زندگی سے کوئی بچائے مجھے
سادا سے الفاظ میں اچھا تخیل... لکھتی رہیئے...
@Kavi bro.. check the couplet
 
  • Like
Reactions: Spirit

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Hum ny mana k waqt marham hy
Phr b kuch zakhm hary hain barsun sy
مداخلت کے لئے معذرت..لیکن یوں لکھنے سے آپ کے شعر کے وزن کا مسئلہ حل ہو سکتا...💚

ہم نے مانا کہ وقت مرہم ہے
پہ مرے زخم کیوں ہرے اب تک؟

یہاں ہم نے 'پر''کو پہ' کے وزن پہ باندھا ہے.. تاکہ شعر کی روانی متاثر نہ ہو. پر لکھنے سے بھی وزن میں فرق نہیں آئے گا.
@Kavi bro within a scnd... yahi misraa zehn main aaya. Aap ka kiya khial hai?
 
  • Like
Reactions: Spirit

khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
Ahaan thats good..MashaAllah..phir tou achey wali daad bnti hai aap k liye.. bht saada c behar main bht acha shair kaha hai aap ney..
Lekin aik choti c request hai k shair likhtey huey urdu rasm ul khat istima'al kiya krain.. is sey aap k alfaaz ki khoobsurti aur jaazbiyat barrhey gi..☺
موت برحق ہے سب کو آنی ہے
زندگی سے کوئی بچائے مجھے
سادا سے الفاظ میں اچھا تخیل... لکھتی رہیئے...
@Kavi bro.. check the couplet
مداخلت کے لئے معذرت..لیکن یوں لکھنے سے آپ کے شعر کے وزن کا مسئلہ حل ہو سکتا...💚

ہم نے مانا کہ وقت مرہم ہے
پہ مرے زخم کیوں ہرے اب تک؟

یہاں ہم نے 'پر''کو پہ' کے وزن پہ باندھا ہے.. تاکہ شعر کی روانی متاثر نہ ہو. پر لکھنے سے بھی وزن میں فرق نہیں آئے گا.
@Kavi bro within a scnd... yahi misraa zehn main aaya. Aap ka kiya khial hai?
Shukran .. Maqsad poetry likhna nhi hy islye jo likh dia usy jany dijye : )
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
مداخلت کے لئے معذرت..لیکن یوں لکھنے سے آپ کے شعر کے وزن کا مسئلہ حل ہو سکتا...💚

ہم نے مانا کہ وقت مرہم ہے
پہ مرے زخم کیوں ہرے اب تک؟

یہاں ہم نے 'پر''کو پہ' کے وزن پہ باندھا ہے.. تاکہ شعر کی روانی متاثر نہ ہو. پر لکھنے سے بھی وزن میں فرق نہیں آئے گا.
@Kavi bro within a scnd... yahi misraa zehn main aaya. Aap ka kiya khial hai?
Bohat acha misra baandha hae aap ney, bilkul theek lag raha hae sheir...well done :)
 
  • Like
Reactions: Angela

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
کُچھ دردِ نہاں، کُچھ فکرِ جہاں، کُچھ شرمِ خطا، کُچھ خوفِ سزا
اِک بوجھ اُٹھائے پھرتا ہوں،،،،،، اور بوجھ بھی کِتنا بھاری ہے
 
  • Like
Reactions: Spirit
Top