Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,191 3,477 1,313 Dubai Dec 1, 2021 #27,241 چند آنسو ہیں کہ ہستی کی چمک ہے جن سے کچھ حوادث ہیں کہ دنیا کو جواں رکھتے ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,242 تلخ اتنی تھی کی پینے سے زباں جلتی تھی زندگی آنکھ کے پا نی میں ملا لی ہم نے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,191 3,477 1,313 Dubai Dec 1, 2021 #27,243 Fantasy said: تلخ اتنی تھی کی پینے سے زباں جلتی تھی زندگی آنکھ کے پا نی میں ملا لی ہم نے Click to expand... waah Reactions: Fantasy
Fantasy said: تلخ اتنی تھی کی پینے سے زباں جلتی تھی زندگی آنکھ کے پا نی میں ملا لی ہم نے Click to expand... waah
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,191 3,477 1,313 Dubai Dec 1, 2021 #27,244 کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,245 ختم ہونے کو ہے سفر شائد پھر ملیں گے کبھی، مگر شائد
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,191 3,477 1,313 Dubai Dec 1, 2021 #27,246 کمالِ ضبط حرفِ معتبر تک آ گیا ہے لہو بہتا ہوا قاتل کے گھر تک آ گیا ہے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,247 کوئی تمہارا سفر پر گیا تو پوچھیں گے کہ ریل گزرےتو ہم ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,191 3,477 1,313 Dubai Dec 1, 2021 #27,248 میرے اشکوں کو شکایت نہیں کوئی تم سے مجھ کو اپنی ہی کسی بات سے دکھ پہنچا ہے Reactions: Angela and Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,249 تم نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتا بھی دیکھ
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,250 سفر میں ساتھ میرا اور کوئی کیا دیتا ہوا بھی میری طرف سامنے سے آئی تھی Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,251 تیری آہوں پہ مسیحا کو ہنسی آتی ہے اس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ہے تجھے؟ Reactions: Angela and Kavi
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Dec 1, 2021 #27,252 گھر جائیں وحشتیں ایسی بھی کوئی رات ہو سر سفید ہو گیا، لگتا ہے کل کی بات ہو یہ کچی عمر کے پیار بھی بڑے پکے نشان دیتے ہیں آج پہ کم دھیان دیتے ہیں بہکے بہکے بیان دیتے ہیں مدت ہوئی اُن کو دیکھے ہوئے اور ہم اب بھی جان دیتے ہیں۔ Reactions: Angela and Kavi
گھر جائیں وحشتیں ایسی بھی کوئی رات ہو سر سفید ہو گیا، لگتا ہے کل کی بات ہو یہ کچی عمر کے پیار بھی بڑے پکے نشان دیتے ہیں آج پہ کم دھیان دیتے ہیں بہکے بہکے بیان دیتے ہیں مدت ہوئی اُن کو دیکھے ہوئے اور ہم اب بھی جان دیتے ہیں۔
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 1, 2021 #27,253 کوئی دعا یا دلاسہ ہو جو سنبھالے ہمیں یہ اتنی ڈھیر اداسی نہ مار ڈالے ہمیں Reactions: Fantasy
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 1, 2021 #27,254 زمین اُٹھا کے میں مرّیخ پر نہ دے ماروں۔۔۔!! کسی پہ غُصّہ مجھے۔۔۔آج انتہا کا ہے۔
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 1, 2021 #27,255 … نا اُمیدی نامِ تمنا، اپنا مقدر ہِجر مسلسل
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,256 اتنی حیرت تمہیں مجھ پر نہیں ہونی تھی اگر تم نے کچھ روز مری طرح گزارے ہوتے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,191 3,477 1,313 Dubai Dec 1, 2021 #27,257 فرقت ہے جان لیوا تو قربت ہے جاں تراش ہجر و وصال ہوتے ہیں یکساں کبھی کبھی Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,258 تم جو ہوتے تو زندگی مجھ سے تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 1, 2021 #27,259 وحشتِ جاں! مِری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ یوں مِرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بناَ ۔ زندگی ! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم ۔ ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا! ۔
وحشتِ جاں! مِری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ یوں مِرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بناَ ۔ زندگی ! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم ۔ ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا! ۔
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 1, 2021 #27,260 زندگی تجھ سے ہر اک بات پہ سمجھوتہ کروں؟ شوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا بھی نہیں