sahi kaha ap ke ami ny mai tumhary qabu nai a saktaمیرے ساتھہ کیا خوفناک واقعہ پیش آئے گا میں تو خود جنات کو قابو کرنا چاہتی تھی ہا ہا ہا مگر اب ڈر لگتا ہے جب سے امی نے بتایا کہ جنات اگر قابو نہیں آ پاتے تو ہم پر حاوی ہوجاتے ہیں
thora sa parh lo nahi lagy ga dar{)^}) nhi prhungi nhi prhungi derr lgega
ہا ہا ہا ہا مجھے آپکو قابو کرنا بھی نہیں تھا بھوت انکلsahi kaha ap ke ami ny mai tumhary qabu nai a sakta
mai abi uncle bhoot nai abi chota sa young bhoot huہا ہا ہا ہا مجھے آپکو قابو کرنا بھی نہیں تھا بھوت انکل
ہا ہا ہا اچھا ٹھیک ہے چھوٹو بھوت ،،،، مگر میں نے بھوت نہیں جن کو قابو کرنا تھا جب میں اسکول جاتی تھی تب ہا ہا ہا ہاmai abi uncle bhoot nai abi chota sa young bhoot hu
dono mai kya faraq hy ?ہا ہا ہا اچھا ٹھیک ہے چھوٹو بھوت ،،،، مگر میں نے بھوت نہیں جن کو قابو کرنا تھا جب میں اسکول جاتی تھی تب ہا ہا ہا ہا