koyi khail kheleiN?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب آپ نے کہہ دیا نو مور شاعری تو ہم بھی چپ۔

آرڈر نہ کیا ہوتا آپ نے بہنا تو جات جاتے ہم یہ ضرور عرض کرتے جاتے

نہیں کر حدود کے تذکرے، نہ ہی فلسفہ سنا جبر کا
کبھی آ جو تو مری بزم میں، فقط اختیار کی بات کر
🤔 🤔 🤔 😐 😐 😐 🥺 🥺 🥺
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ٹھیک ہے۔
۔تو سنائیے کیسی طبیعت ہے آپ کی؟
الحمد للہ۔۔۔۔۔۔۔۔
مزے میں ہیں۔۔۔۔ آئے دن ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ کینسل کرتے رہتے ہیں۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
الحمد للہ۔۔۔۔۔۔۔۔
مزے میں ہیں۔۔۔۔ آئے دن ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ کینسل کرتے رہتے ہیں۔
شاباش 😐۔
بری بات۔۔صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔۔باقاعدگی سے چیک اپ وغیرہ کروائیں۔۔۔
ویسے آپس کی بات ہے کہ ہم نے بھی آج اور کل کی کیسنل کی 🥺عجیب جھنجھٹ😣 ۔
خیر آپ صرف ہماری پہلی بات پہ غور کریں۔۔🙃۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شاباش 😐۔
بری بات۔۔صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔۔باقاعدگی سے چیک اپ وغیرہ کروائیں۔۔۔
ویسے آپس کی بات ہے کہ ہم نے بھی آج اور کل کی کیسنل کی 🥺عجیب جھنجھٹ😣 ۔
خیر آپ صرف ہماری پہلی بات پہ غور کریں۔۔🙃۔
نہیں یہ بات نہیں۔۔۔۔ اصل میں ہم نے اپنی توجہ برڈز کی طرف مرکوز کر دی ہے تو کافی بہتری آئی ہے۔
یا پھر ہم سارے درد بھلا بیٹھے ہیں۔
بائیس فروری کو جانا ہے ہاسپٹل۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں یہ بات نہیں۔۔۔۔ اصل میں ہم نے اپنی توجہ برڈز کی طرف مرکوز کر دی ہے تو کافی بہتری آئی ہے۔
یا پھر ہم سارے درد بھلا بیٹھے ہیں۔
بائیس فروری کو جانا ہے ہاسپٹل۔
خدائے بزرگ و برتر آسانیاں پیدا فرمائیں۔۔۔ سلامتی ہو صحت و عافیت کے ساتھ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خدائے بزرگ و برتر آسانیاں پیدا فرمائیں۔۔۔ سلامتی ہو صحت و عافیت کے ساتھ
آمین۔

اب ہم چلتے ہیں۔ تھکن وغیرہ تو نہیں لیکن صبح کا بے چینی سے انتظار سہی۔ مگر جاگ کے تو نہیں گزار سکتے ناں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
yeh koun sa khel hota... hum ne to kabhi nahi suna.
kaisay kheltay hain?
پنجابن ہیں اور نہیں پتہ؟😐 ۔
یہ بالکل چھوٹے بچوں کا کھیل ہے۔۔ 😐 ۔ اور بعض مائیں بھی اپنے بچوں کو خوش کرنے کے لئے ان کے ساتھ بچہ بن جاتیں ہیں😐 ۔حتی کہ شیر خوار بچوں کو بھی کھیل میں شامل کر لیا جاتا ۔۔۔😐 ۔بوجھو تو جانیں😐 ۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پنجابن ہیں اور نہیں پتہ؟😐 ۔
یہ بالکل چھوٹے بچوں کا کھیل ہے۔۔ 😐 ۔ اور بعض مائیں بھی اپنے بچوں کو خوش کرنے کے لئے ان کے ساتھ بچہ بن جاتیں ہیں😐 ۔حتی کہ شیر خوار بچوں کو بھی کھیل میں شامل کر لیا جاتا ۔۔۔😐 ۔بوجھو تو جانیں😐 ۔
سچی میں نہیہں پتہ۔
بچپن میں شاید کھیلے ہی نہیں ہم۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سچ میں نہیں پتہ۔
اور سچی بات تو یہ ہے کہ بچپن میں شاید کوئی کھیل ہی نہیں کھیلا۔
Ye sirf bachun ka nhi hy .. Me to bhai sath b khelti hun muma nieces sab k sath b ..
Wo jo hathu sy taliyan baja k khelty hain ..
 
Top