QUESTION ?

  • Work-from-home

gulfishan

TM Star
May 31, 2012
1,368
867
263
ASSLAM O ALAIKUM 2 ALL .. mujhe ap se ye pochna ha jo islamic books man likha hota ha k ye namaz parhne ka itna sawab ha ya ye namaz parhne se itne gunah maaf is type ki baten to kia ye thek ha means k sawab ki quantity k bare man kese malom ha??? if u know so plz share ur opinion with me
 

arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi
ASSLAM O ALAIKUM 2 ALL .. mujhe ap se ye pochna ha jo islamic books man likha hota ha k ye namaz parhne ka itna sawab ha ya ye namaz parhne se itne gunah maaf is type ki baten to kia ye thek ha means k sawab ki quantity k bare man kese malom ha??? if u know so plz share ur opinion with me
وعلیکم السلام بہن
اللہ کے فضل و کرم کی کوئی حد ہی نہیں تو اس کی بارگاہ مقدس کی عطا و برکت کا کون حساب لگا سکتا ہے یہ اللہ اور بندے کے مابین معاملہ ہے، مگر یہ جو اسلامی کتابوں میں اس کا تذکرہ ہوتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ اللہ کے فضل و کرم کو کوئی محدود کر سکتا ہے اللہ عمل خیر کا اجر ان مقدارات سے بڑھ کر عطا کرنے پر قادر ہے اورحساب و مقدار بیان کرنا غلط نہیں اس لیے کہ احادیث میں بھی اختلاف مقدار ثواب موجود ہے اور عمل خیر کی فضیلت میں یہ تفاوت و تفرق و اختلاف کوئی تعجب کی بات بھی نہیں اس لیے کہ عمل تو نیت کی بنیاد پر ہوتا ہے اور نیت میں خلوص کی مقداراللہ ہی بہتر جانتا ہے، اسی نے عمل خیر کا اجر دینا ہے اور اسکے بیان کرنے کی شرط عمل کی ترغیب اورحساب و مقدار کا کسی روایت کی بنیاد پر ہونا ہے اگرچہ وہ روایت ضعیف ہی کیوں نہ ہو فضائل میں قابل قبول ہے کیونکہ ضعف تو سند میں ہے نفس حدیث میں نہیں جسکا افادہ یہ ہے کہ ضعیف احادیث سے کوئی فرض، واجب وغیرہ ثابت نہیں کیا جا سکتا رہا مستحب تو محدثین نے اسی وجہ سے اپنی تصانیف میں سے ضعیف احادیث کو نہیں نکالا. راوی کا اعتبار مشکوک ہونے کی وجہ سے ضعف ہو توتحقیق کر لینی چاہیے کہ آیا بیان کردہ حدیث قرآن و سنت صحیحہ کے حکم سے نہ ٹکراتی ہو............... واللہ اعلم
 
  • Like
Reactions: eXcalibuR
Top