QABAR KI PUKAR..

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
قبر کی یاد انسان کو غفلت سے بیدار کرتی ہے۔
اور انسان کا اپنے مقصد دین سے غافل ہونا دنیا و آخرت میں خسران کا باعث بنتا ہے۔
قبرستان انسان کو جانا چاہئے اور اس حقیقت پر غور و فکر کرنی چاہئے کہ اصلی گھر یہی ہے ایک دن انہی کے ساتھ یہاں آکر ملنا ہے۔ اور اسی کی تیاری کرنی ہے۔
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest
Top