Pasandida cheezain

  • Work-from-home

Qawareer

میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
VIP
Sep 1, 2010
22,663
10,941
1,113
جو چیزیں آپ کو بہت پیاری ہیں اُن کو اللہ کی راہ میں خرچ کرو۔ اگر پسندیدہ شے آپ نے دریا کے پار بھیج دی ہے تو آپ کا دریا کے پار جانا آسان ہو جاتا ہے۔ جن کا پسندیدہ مال موت کے پاس ہے اُن کا مرنا آسان ہے۔پیسہ اور اپنی پسند کی
اشیاءکو آگے بھیجتے رہا کرو ‘ آپ کے لیے وہاں جانا آسان ہو جائے گا۔



واصف علی واصف

اقتباساتِ گفتگو
مقام : ۲۲ فردوس کالونی گلشن راوی، لاہور ٭ مورخہ : ۲۱ نومبر ۷۸۹۱ئ


 
Top