Pakistan VS Indian Army

  • Work-from-home

Baazigar

TM Star
Oct 9, 2009
2,441
1,735
113
37
Nawabshah













پاک انڈیا سرحد پر متعین پاکستان آرمی کے جوان ایک میٹنگ کرتے ہیں کہ ایسا کون سا کام کیا جائے کہ انڈین آرمی کا نقصان زیادہ ہو اور پاکستان آرمی کو کوئی نقصان نہیں پہنچے۔
ایک کیپٹن تجویز دیتا ہے کہ جناب ۔ ۔ ہندوؤں میں رام سنگھ مشہورنام ہے ہم یوں کرتے ہیں کہ رات کے اندھیرےمیں ان کے پاس جا کر رام سنگھ کی آواز لگا ئیں گے جہاں سے یس سر کی آواز آئے گی وہیں گولی ماردیں گے۔
تجویز منظور ہو جاتی ہے اور وہ ہی کیپٹن رات کوچلا جاتا ہے اور آواز لگا تا ہے ۔ ۔
رام سنگھ
وہاں سے جواب ملتا ہے
یس سر
پاکستان کیپٹن وہیں گولی مار دیتا ہے۔ڈز
پھر
کہتا ہے رام سنگھ آوازآتی ہے
یس سر
گولی ۔ ۔ ڈز
یوں پاکستانی کیپٹن ۔ ۔ انڈین آرمی کا کافی نقصان کرکے واپس آجا تا ہے۔
اب انڈین آرمی میٹنگ کرتی ہے ہمارا اتنا نقصان ہوگیا ہم بدلہ کیسے لیں۔
ایک انڈین میجر کہتا ہے کہ سر ہم پاکستانیوں کی چال ان پر الٹ دیتے ہیں ۔
وہ کیسے میجر؟
سر وہ یوں کہ پاکستانیوں میں اللہ دتہ مشہور نام ہے۔ ہمارا ایک جوان ان کے پاس جائے گا اور کہے گا اللہ دتہ
جہاں سے آواز آئی وہیں گولی ماردیں گے۔
تجویز منظور ہوجاتی ہے ۔ ۔ ۔ اور
رات کو ایک انڈین پاکستان آرمی کے قریب آکر آوازلگاتا ہے۔
اللہ دتہ
جواب آتا ہے
اؤئے اللہ دتہ چھٹی پر گیا ہےتم کون ہےاے
رام سنگھ
یس سر
ڈز
۔
۔











 
Top