Ghaaliban Bhool Gaye Waqt Ki Karrvi Yaadain :(

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

اے نئے سال بتا، تجھ میں نیا پن کیا ہے؟
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے

روشنی دن کی وہی تاروں بھری رات وہی
:( آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہی

آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زمیں
:( ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں

اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرے
کسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے

جنوری، فروری اور مارچ میں پڑے گی سردی
اور اپریل، مئی اور جون میں ہو گی گرمی

تیرا من دہر میں کچھ کھوئے گا کچھ پائے گا
اپنی میعاد بسر کر کے چلا جائے گا

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی، شام نئی
:) ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

بے سبب لوگ دیتے ہیں کیوں مبارک بادیں
:( غالبا بھول گئے وقت کی کڑوی یادیں

تیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی
فیض نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی
:)
 
  • Like
Reactions: فہد

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI

اے نئے سال بتا، تجھ میں نیا پن کیا ہے؟
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے

روشنی دن کی وہی تاروں بھری رات وہی
:( آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہی

آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زمیں
:( ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں

اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرے
کسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے

جنوری، فروری اور مارچ میں پڑے گی سردی
اور اپریل، مئی اور جون میں ہو گی گرمی

تیرا من دہر میں کچھ کھوئے گا کچھ پائے گا
اپنی میعاد بسر کر کے چلا جائے گا

تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی، شام نئی
:) ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی

بے سبب لوگ دیتے ہیں کیوں مبارک بادیں
:( غالبا بھول گئے وقت کی کڑوی یادیں

تیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی
فیض نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی
:)

نئے سال کی بس اتنی سی کہانی ہے
😜 😂 😝😜مُرشد کیلنڈر نیا ہے کیل وہی پرانے ہیں!!
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
غالبا بھول گئے وقت کی کڑوی یادیں

بہنا کیا حرج ہے کہ گزرے وقت کی کڑوی یادوں کو بھول کر اگر نئی خواہشات کی چاشنی کے ساتھ نئے سال کی ابتدا کی جائے؟

دن رات ۔ سورج کا طلوع ہنا غروب ہونا سب تو وہی چلتے رہنا ہے۔ بس ہندسے ہی تو بدلے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
غالبا بھول گئے وقت کی کڑوی یادیں

بہنا کیا حرج ہے کہ گزرے وقت کی کڑوی یادوں کو بھول کر اگر نئی خواہشات کی چاشنی کے ساتھ نئے سال کی ابتدا کی جائے؟

دن رات ۔ سورج کا طلوع ہنا غروب ہونا سب تو وہی چلتے رہنا ہے۔ بس ہندسے ہی تو بدلے ہیں۔
الا ایھا اللیل الطویل الا انجلی
یصبح و ما الاصباح منک بامثل :( ۔

ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں :) ۔
بالکل۔۔ حرج تو کوئی نہیں۔۔۔ :) لیکن کبھی کبھی نئی خواہشات کے جھنجھٹ میں پڑنا بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔۔۔ کیونکہ یادیں تو ہمیشہ اذیت ناک ہی ہوتی ہیں، چاہے وہ خوشگوار ہوں یا تلخ :) اور کڑوی یادوں سے پیچھا چھڑوانا کیا اتنا آسان ہے تنہائی آپا؟؟ :( یہ تو بس جھونک کی طرح قلب و شہہ رگ میں چپک جاتی ہیں۔۔اور خون چوستی رہتی ہیں :)
ہاں ۔۔یہی ناااا۔۔ کہ دن رات تو وہی ہے :)۔

مجھے کیا فرق پڑتا ہے دسمبر بیت بھی جائے
اداسی میری فطرت ہے، اسے موسم سے کیا لینا :)۔
 
Last edited:
  • Like
Reactions: khamosh_dua

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
الا ایھا اللیل الطویل الا انجلی
یصبح و ما الاصباح منک بامثل :( ۔

ایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں :) ۔
بالکل۔۔ حرج تو کوئی نہیں۔۔۔ :) لیکن کبھی کبھی نئی خواہشات کے جھنجھٹ میں پڑنا بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔۔۔ کیونکہ یادیں تو ہمیشہ اذیت ناک ہی ہوتی ہیں، چاہے وہ خوشگوار ہوں یا تلخ :) اور کڑوی یادوں سے پیچھا چھڑوانا کیا اتنا آسان ہے تنہائی آپا؟؟ :( یہ تو بس جھونک کی طرح قلب و شہہ رگ میں چپک جاتی ہیں۔۔اور خون چوستی رہتی ہیں :)
ہاں ۔۔یہی ناااا۔۔ کہ دن رات تو وہی ہے :)۔

مجھے کیا فرق پڑتا ہے دسمبر بیت بھی جائے
اداسی میری فطرت ہے، اسے موسم سے کیا لینا :)۔
اگرچہ مشکل ہے لیکن مگر زخموں پر کھرنڈ آ تو جاتا ہے نا۔

ٹیسیں ضرور رہتی ہیں مگر ایک اسی دکھ کا راگ الاپتے زندگی کی ہر خوشی سے منہ موڑنا اور کڑون یادوں کی جونکوں سے اپنے قلب و جگر کا خون چسواتے رہنا زندگی سے سخت نا انصافی ہے۔
خدائے بزرگ و برتر ہمارا حامی و ناصر ہو آمین
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اگرچہ مشکل ہے لیکن مگر زخموں پر کھرنڈ آ تو جاتا ہے نا۔

ٹیسیں ضرور رہتی ہیں مگر ایک اسی دکھ کا راگ الاپتے زندگی کی ہر خوشی سے منہ موڑنا اور کڑون یادوں کی جونکوں سے اپنے قلب و جگر کا خون چسواتے رہنا زندگی سے سخت نا انصافی ہے۔
خدائے بزرگ و برتر ہمارا حامی و ناصر ہو آمین
hmmmm Aameen .. khush rahain
 
Top