My Personal Poetry..

  • Work-from-home

naraaz

Regular Member
Feb 21, 2014
78
40
18
چاہو تو سوال کرنا ،چاہو تو جواب دینا
میرے مرنے سے پہلے ،کچھ تو حساب دینا

مجھ میں اب بھی تجھے چھوڑنے کا حوصلہ نہیں
یوں ہی مجھ کو ہر لمحہ اک نیا عذاب دینا

آنسو میرے تیری راہ کی آبیاری کریں گے
کبھی مجھ کو مگر راہ سے اٹھا نہ دینا

مان لیا کے 'تو ' اپنی خاہشوں کا اسیر ہے
صرف پیار آزمانے کو ہی سولی پر لٹکا دینا

اس غم کو کچھ تو لفظوں میں بیان کر سکوں
یا رب کچھ اس دل ناتوان کو زبان دینا .
 
  • Like
Reactions: Dua_E_Sehar

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
چاہو تو سوال کرنا ،چاہو تو جواب دینا
میرے مرنے سے پہلے ،کچھ تو حساب دینا

مجھ میں اب بھی تجھے چھوڑنے کا حوصلہ نہیں
یوں ہی مجھ کو ہر لمحہ اک نیا عذاب دینا

آنسو میرے تیری راہ کی آبیاری کریں گے
کبھی مجھ کو مگر راہ سے اٹھا نہ دینا

مان لیا کے 'تو ' اپنی خاہشوں کا اسیر ہے
صرف پیار آزمانے کو ہی سولی پر لٹکا دینا

اس غم کو کچھ تو لفظوں میں بیان کر سکوں
یا رب کچھ اس دل ناتوان کو زبان دینا .
boat umdaaa :-bd
اس غم کو کچھ تو لفظوں میں بیان کر سکوں
یا رب کچھ اس دل ناتوان کو زبان دینا
 

naraaz

Regular Member
Feb 21, 2014
78
40
18
موت کا اپنے کوئی ملال نہیں رہا
زندگی میں اب کوئی سوال نہیں رہا

بنا کے اپنا اس نےیوں چھوڑ دیا کہ
اشکوں کا بھی اسے کچھ خیال نہیں رہا


ملتا ہے اب اک عجب مسکان کے ساتھ
خواب میں بھی وہ رشتہ لا زوال نہیں رہا

اور راستہ ہی بدل جاتے ہیں ہم دونوں
اب وہ ہمت نہیں رہی وہ کمال نہیں رہا

دل اب بھی حیران ہے بے وفائی پر اس کی
شاید اس کے لیے کچھ بھی محال نہیں رہا
 

naraaz

Regular Member
Feb 21, 2014
78
40
18
ma jo bhi poetry share kron ga is thread pr woh meri zaati ho ge .. so feel free to like comment and crticize
 

naraaz

Regular Member
Feb 21, 2014
78
40
18
ishq ki nakami pr ghamgeen nhi hon ma:(..
dukh sirf itna ha zinda hi kyu hon ma:banghead:banghead............
 
  • Like
Reactions: Dua001

naraaz

Regular Member
Feb 21, 2014
78
40
18
یادوں کے پنچھی اڑتے ہیں اپنوں کو بلانے کو
بیتے لمحے لوٹ آئیں کچھ یہ دل بہلانے کو

اپنے اپنے قفس کے باسی سب ہی آزاد هوئے
صیاد نے صید چھوڑا صرف تیر آزمانے کو

جب سے مجھ کو خبر هوئی اپنی ہی بربادی کی
نکال کر رکھ دیا دل سینے سے ،سب بھلانے کو

کیسے کس کو سناؤں سب داستان اس دل کی
عجب سنگ دل ہیں سنتے ہیں وقت گزارنے کو
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
یادوں کے پنچھی اڑتے ہیں اپنوں کو بلانے کو
بیتے لمحے لوٹ آئیں کچھ یہ دل بہلانے کو

اپنے اپنے قفس کے باسی سب ہی آزاد هوئے
صیاد نے صید چھوڑا صرف تیر آزمانے کو

جب سے مجھ کو خبر هوئی اپنی ہی بربادی کی
نکال کر رکھ دیا دل سینے سے ،سب بھلانے کو

کیسے کس کو سناؤں سب داستان اس دل کی
عجب سنگ دل ہیں سنتے ہیں وقت گزارنے کو
woww bohat aala :-bd
 
  • Like
Reactions: naraaz

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یادوں کے پنچھی اڑتے ہیں اپنوں کو بلانے کو
بیتے لمحے لوٹ آئیں کچھ یہ دل بہلانے کو

اپنے اپنے قفس کے باسی سب ہی آزاد هوئے
صیاد نے صید چھوڑا صرف تیر آزمانے کو

جب سے مجھ کو خبر هوئی اپنی ہی بربادی کی
نکال کر رکھ دیا دل سینے سے ،سب بھلانے کو

کیسے کس کو سناؤں سب داستان اس دل کی
عجب سنگ دل ہیں سنتے ہیں وقت گزارنے کو
waoow.. zaberdast :)
 
  • Like
Reactions: naraaz
Top