Mohabbat......

  • Work-from-home

Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
آج کل کے بچون نے انڈین اور پاکستانی فلم دیکھ دیکھ کے محبت کا کچھ اور ہی مطلب لے لیا ہے . جس کو دیکھو وہ ہی محبت کے دعوے کر رہا ہوتا ہے . ہر پروفل اس بیہودہ کلچر سے بھری ہے . ہر تصویر اسی محبت کر پرچار کرتی ہے . اور پرچار کرنے والے بھی مسلمان ہیں، یعنی مسلمان اپنے ہاتھ سے ہی اپنے کلچر کا گلہ گھونٹ رہے ہے . جیسے گھر کو آگ لگی گھر کے چرا غ سے . واہ! بہت اچھی محبت کرتے ہیں {(spiteful)}
Harsh but true...
 

Black Rose

Senior Member
Aug 28, 2009
1,001
372
783
Watn He Sara Jahan Hmara
آج کل کے بچون نے انڈین اور پاکستانی فلم دیکھ دیکھ کے محبت کا کچھ اور ہی مطلب لے لیا ہے . جس کو دیکھو وہ ہی محبت کے دعوے کر رہا ہوتا ہے . ہر پروفل اس بیہودہ کلچر سے بھری ہے . ہر تصویر اسی محبت کر پرچار کرتی ہے . اور پرچار کرنے والے بھی مسلمان ہیں، یعنی مسلمان اپنے ہاتھ سے ہی اپنے کلچر کا گلہ گھونٹ رہے ہے . جیسے گھر کو آگ لگی گھر کے چرا غ سے . واہ! بہت اچھی محبت کرتے ہیں {(spiteful)}

agreed,,, {)^})
 
Top