Mery Ansoo teray Daman ko taraste hi rahe . ..

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
میرے آنسو ترے دامن کو ترستے ہی رہے
تارے گردوں سے اُتارے تری انگڑائی نے

٭

فرازِ طوُر سے اُتر، نشیب زندگی میں
کہ حکمتِ جدید میں ترا وجود، خواب ہے

٭

لُطف تو جب تھا طوفاں میں بھی اس کی لَو تھرّاتی رہتی
جس نے تیری راہ نہ دیکھی اب وہ دیا جلانا کیسا

٭
تصوّر آپ کا، احساس اپنا، ہمرہی دل کی!
محبّت کی اسی تقسیم نے منزل سے بہکایا

 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top